الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے 11 ارکان قومی اسمبلی کو ڈی نوٹیفائی کردیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 11 ارکان کو ڈی نوٹیفائی کردیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے 11 ارکان اسمبلی کی نشستیں خالی قرار دے دی گئی ہیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق جنرل نشست مزید پڑھیں

بلا تاخیر فلاح عامہ کے پروگراموں کو تیزی سے آگے بڑھایا جائے، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ بلا تاخیر فلاح عامہ کے پروگراموں کو تیزی سے آگے بڑھایا جائے۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالہٰی اور سابق مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی میں ڈپٹی اسپیکر کیخلاف عدم اعتماد کی قرارداد منظور

لاہور: پنجاب اسمبلی میں نئے اسپیکر کا انتخاب کل ہو گا جبکہ ڈپٹی اسپیکر کیخلاف عدم اعتماد کی قرارداد منظور کرلی گئی۔ پنجاب اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں نئے اسپیکر کے انتخاب کے لیے قرارداد منظور کی گئی۔ جس مزید پڑھیں

قراقرم کی چوٹیوں پرلاپتہ 3 غیرملکی کوہ پیماؤں کی ہلاکت کا خدشہ

ملک کے انتہائی شمال میں واقع قراقرم پہاڑی سلسلے پر تین غیر ملکی کوہ پیما لاپتہ ہیں، جن کی ہلاکت کا خدشہ ہے۔ محکمہ سیاحت گلگت بلتستان کے سینئرسرکاری اہلکار نے اے ایف پی کو بتایا کہ کینیڈین رچرڈ کارٹیئر مزید پڑھیں

پنجاب میں حکومت سازی، عمران خان آج لاہور کا دورہ کرینگے

سابق وزیر اعظم اور چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان آج لاہور کا دورہ کرینگے۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان سے آج وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی کی ملاقات ہوگی جبکہ اس ملاقات میں پنجاب کابینہ کی تشکیل پر بھی مزید پڑھیں

بلوچستان میں ایمرجنسی نافذ،لسبیلہ میں ریکارڈ تباہی

پاکستان کے سب سے بڑے صوبے بلوچستان میں مون سون کی ہلاکت خیزی جاری ہے، جہاں حالیہ بارشوں نے ریکارڈ تباہی مچائی ہے، ضلع لسبیلہ میں سیکڑوں افراد ریلے میں پھنس گئے، صوبے بھر میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔ مزید پڑھیں

جرمن ایئرلائن لُفتھانسا کی 1000 ہزار سے زائد پروازیں منسوخ

لفتھانسا ایئرلائن کے جرمنی میں موجود زمینی عملے نے ایک روزہ ہڑتال کا اعلان کرتے ہوئے کام روک دیا ہے جس کی وجہ سے نہ صرف ہزاروں مسافروں کو مشکلات کا سامنا ہے بلکہ لفتھانسا ایئرلائن کی ایک ہزار سے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے اسپیکر پنجاب اسمبلی کیلئے سبطین خان کا نام فائنل کرلیا

لاہور: تحریک انصاف نے اسپیکر پنجاب اسمبلی کے لیے سبطین خان کا نام فائنل کرلیا۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی ملاقات میں سبطین خان کا نام اسپیکر پنجاب اسمبلی مزید پڑھیں