راولپنڈی: بلوچستان میں پاک فوج کے لاپتہ ہیلی کاپٹر کا ملبہ مل گیا، جس میں سوار کور کمانڈر سمیت تمام 6 افسران شہید ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج کے مزید پڑھیں
مظفرآباد: کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) کے دوسرے ایڈیشن کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا۔ کشمیر پریمیئرلیگ کی انتظامیہ کے مطابق کے پی ایل کا دوسرا یڈیشن 13 سے 26 اگست تک مظفرآباد کرکٹ اسٹیڈیم میں شروع ہوگا۔ کے مزید پڑھیں
حریت رہنما یاسین ملک نے 12 روزبعد بھوک ہڑتال ختم کردی۔ بھارت کی تہاڑ جیل میں قید حریت رہنما یاسین ملک نے 12 روزبعد بھوک ہڑتال ختم کردی۔ یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نےبھوک ہڑتال ختم کرنے کی تصدیق مزید پڑھیں
اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہےکہ آج کے فیصلے سے کوئی ایسا بحران پیدا نہیں ہوگا جسے مینج نہ کیا جاسکتا ہوں جب کہ یہ ایسا فیصلہ ہے جسے کورٹ پہلی سماعت میں اڑا مزید پڑھیں
اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس کے الیکشن کمیشن کے فیصلے پر ردعمل کا اظہار کیا ہے ٹوئٹر پر جاری بیان میں اسد عمر نے لکھا کہ شوق پورا کر لیا الیکشن کمیشن مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف نے ممنوعہ فنڈنگ کیس کے فیصلے کو چیلنج کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ پی ٹی آئی ملک کی واحد سیاسی مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ سنا دیاہے ،ممنوعہ فنڈنگ تحریک انصاف نے لی ہے جوکہ ثابت ہو گیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے برسٹل سروسز والی فنڈنگ بھی ممنوعہ قرار دیدی ہے۔ چیف الیکشن کمشنر کی مزید پڑھیں
کوئٹہ: بلوچستان میں بارشوں سے بڑے پیمانے پر جانی و مالی نقصانات کا سلسلہ جاری ہے، صوبے میں بارش اور سیلاب سے جاں بحق افراد کی تعداد 149 ہوگئی جبکہ 13 ہزار سے زائد مکانات کو نقصان پہنچا ہے ۔ مزید پڑھیں
برٹش ایئرویز نے اسلام آباد کے لیے پروازیں بحال کردی ہیں۔ ترجمان برٹش ائیرویز کےمطابق آج سے لندن اور اسلام آباد کے درمیان براہ راست فلائٹ آپریشن شروع کررہے ہیں۔ برٹش ایئرویز کی ہفتہ وار 3 پروازیں آپریٹ ہوں گی۔ مزید پڑھیں
القاعدہ کے سربراہ ایمن الظواہری (جاسوس طیارے) ڈرون حملے میں مارے گئے۔ امریکی صدر جوبائیڈن نے ایمن الظواہری کی موت کی تصدیق کردی اورکہا کہ القاعدہ کومکمل طورپرختم کردیا ہے اور اب افغانستان کو دہشت گردوں کی جنت بننے نہیں مزید پڑھیں