وفاقی حکومت نے ملک بھر میں محرم الحرام کے دوران پاک فوج تعینات کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزارت داخلہ کی جانب سے پاک فوج کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق فیصلہ چاروں صوبوں کی جانب مزید پڑھیں
خیبر پختونخوا حکومت نے 1100 سوشل میڈیا انفلوئنسرز 25 ہزار روپے ماہانہ تنخواہ پر بھرتی کرلیے۔ دستاویز کے مطابق صوبائی حکومت نے مختلف اضلاع سے ایک ہزار 96 میڈیا انفلوئنسرز بھرتی کیے گئے جن میں 37 خواتین شامل ہیں۔ دستاویز مزید پڑھیں
مسلم لیگ ن کی قیادت نے گونر پنجاب کو آئینی کردار ادا کرنے کے لئے نئی کابینہ کا حلف لینے کا کہہ دیا۔ ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت نے 21 رکنی کابینہ کے نام فائنل کرلئے ہیں جس کا حلف مزید پڑھیں
ایران میں آئس کریم کے متنازع اشتہار کے بعد خواتین کے اشتہاروں میں آنے پر پابندی عائد کردی گئی۔ اس اشتہار میں ڈھیلے حجاب میں ایک خاتون کو آئس کریم کھاتے دکھایا گیا تھا جس کی وجہ سے ایران کی مزید پڑھیں
گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کی عدم دستیابی کے باعث 21 رکنی پنجاب کابینہ کی آج ہونے والی حلف برداری مؤخر ہو گئی۔ پنجاب کابینہ کے ارکان اب کل اپنے عہدوں کا حلف اٹھائیں گے جس میں مسلم لیگ ق اور مزید پڑھیں
لاہورسے کراچی جانے والی مال گاڑی کی 2 بوگیاں پٹری سے اترگئیں۔ واقعہ خان پور ریلوے اسٹیشن کے قریب سٹی پھاٹک پر پیش آیا جہاں حادثے کے باعث ڈاؤن ٹریک پر آنے والی ٹرینوں کی آمدورفت معطل ہوگئی ہے۔ ریلوے مزید پڑھیں
سماجی رابطے کا مقبول ترین ویب پلیٹ فارم فیس بک نے اپنے ‘لائیو شاپنگ’ کے فیچر کو یکم اکتوبر 2022 سے ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ فیس بک کا اپنی ایک بلاگ پوسٹ میں کہنا ہے کہ صارفین یکم اکتوبر مزید پڑھیں
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے چیف الیکشن کمیشن کے خلاف ریفرنس واپس لے لیا۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی جانب سے چیف الیکشن کمیشن کے خلاف ریفرنس رجسٹرار آفس میں جمع کرانے کے فوراً مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے خیبر پختونخوا پولیس کو پنجاب کے برابر مراعات دینے کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے یوم شہداء پولیس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے مزید پڑھیں
امریکی ایوان کی اسپیکر نینسی پیلوسی کے تائیوان دورے کے بعد جزیرے کو گھیرنے کیلئے چین نے اب تک کی سب سے بڑی فوجی مشقیں جمعرات کو شروع کردی ہیں، اور اہم بین الاقوامی جہاز رانی کے راستوں کو گھیر مزید پڑھیں