وزیراعظم محمد شہباز شریف اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا ٹیلی فون پر رابطہ ہوا ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق بات چیت میں دونوں ملکوں کے درمیان تعاون کے مواقع اور مختلف شعبوں کو فروغ دینے کے مزید پڑھیں
بلوچستان میں حالیہ بارشوں اور سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں، جس کے باعث اموات کی تعداد 196ہوگئی۔ حالیہ بارشوں سے کوئٹہ قومی شاہراہ پر مختلف مقامات پر ٹریفک کی آمدورفت متاثر ہوگئی جبکہ بارکھان، رکھنی، ڈیرہ بگٹی، شیرانی، دھانا مزید پڑھیں
کنٹرول لائن کی دونوں جانب اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج بھارت کے یوم آزادی پر یوم سیاہ منارہے ہیں۔ بھارت کی آزادی کے دن مقبوضہ وادی میں ہڑتال کی کال دی گئی ہے جب کہ قابض فوج کی مزید پڑھیں
کراچی میں شدید بارشوں کے باعث کورنگی کاز وے تاحال زیر آب ہے۔ انتظامیہ نے کورنگی کازوے کو ٹریفک کے لیے بند کررکھا ہے جہاں کسی بھی ناخوشگوار واقعےسے بچنے کے لیے علاقہ پولیس اور ٹریفک پولیس کے اہلکار موجود مزید پڑھیں
ممتاز عالمِ دین مفتی تقی عثمانی نے یومِ آزادی کی تقریب کے دوران رقص کرنے پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے اپنے پیغام میں مفتی تقی عثمانی نے کہا کہ يومِ آزادی مزید پڑھیں
متحدہ عرب امارات میں ریت کے طوفان نے ملک کےبڑے حصے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، حکام نے آئندہ دنوں میں بھی یہی صورت حال جاری رہنے کا امکان ظاہر کرتے ہوئے لوگوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے پاکستان کے 75ویں یوم آزادی پر بڑا تحفہ دیتے ہوئے صوبے میں گریجویشن تک تعلیم مفت کرنے کا اعلان کردیا۔ چودھری پرویز الٰہی نے ملی نغمے گانے والی خصوصی بچیوں کیلئے تین لاکھ روپے، مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف کے سابق سوشل میڈیا ہیڈ ارسلان خالد کو وزیراعلیٰ پنجاب کا معاون خصوصی مقرر کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ارسلان خالد وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ کے انفارمیشن ٹیکنالوجی کے معاون خصوصی ہوں گے۔ ارسلان خالد کو مزید پڑھیں
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رہنما شرمیلا فاروقی کی ملی نغمہ گانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ گزشتہ روز شرمیلا فاروقی نے یوم آزادی کی مناسبت سے منعقدہ ایک تقریب میں شرکت کی اور اس مزید پڑھیں
سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے پرویز الٰہی کو وزیر اعلیٰ پنجاب قرار دینے کے فیصلے کے خلاف نظر ثانی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کر دی۔ حمزہ شہباز نے نظر ثانی کی درخواست ایڈووکیٹ منصور اعوان کی وساطت دائر مزید پڑھیں