جمیل احمد گورنر اسٹیٹ بینک تعینات، صدر مملکت کی منظوری

جمیل احمد گورنر اسٹیٹ بینک تعینات کر دئیے گئے، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وزیراعظم شہبازشریف کی ایڈوائس پرمنظوری دی، صدر مملکت نے یہ منظوری آئین کے آرٹیکل 48، ایک اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان ایکٹ کے سیکشن 11،اے مزید پڑھیں

ممنوعہ فنڈنگ کیس: ایف آئی اے نے عمران خان کا مؤقف مستردکر دیا

پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کی تحقیقات میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے )نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا مؤقف مستردکر دیا ۔ ایف آئی اے ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے ممنوعہ فنڈنگ مزید پڑھیں

ایپل کا آئی فونز میں سنگین سکیورٹی کمزوری کی موجودگی کا اعتراف

ایپل نے آئی فونز، آئی پیڈز اور میک کمپیوٹرز میں سنگین سکیورٹی کمزوریوں کا انکشاف کیا ہے جس سے ہیکرز زیادہ آسانی سے ان ڈیوائسز کا مکمل کنٹرول حاصل کرسکتے ہیں۔ کمپنی کی جانب سے جاری 2 سکیورٹی رپورٹس میں مزید پڑھیں

سعید غنی نے صوبائی وزیر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور وزیر محنت و اطلاعات سندھ سعید غنی اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق سعید غنی نے صوبائی وزیر کی حیثیت سے استعفی وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ کو بھجوایا ہے۔ مزید پڑھیں

اداکارہ نول سعید کی چلتی گاڑی میں ڈانس کی ویڈیو وائرل

پاکستانی ٹی وی ڈراموں کی معروف اداکارہنول سعید کی چلتی گاڑی میں ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ اداکارہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی گئی ہے۔ View مزید پڑھیں

بھارت نے پاکستانی سمیت 8 یوٹیوب چینلز بلاک کردیے

بھارتی حکومت نے غلط معلومات پھیلانے پرکئی یوٹیوب چینلزکو ایک بار پھر بلاک کردیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق وزارت اطلاعات و نشریات نے اس بار8 یوٹیوب چینلز کو بلاک کیا، جن میں سے ایک پاکستانی ہے۔ بھارت کی مزید پڑھیں

جمیل احمد کو گورنر اسٹیٹ بینک بنائے جانے کا امکان

ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق گورنر اسٹیٹ بینک کے خالی عہدے پر جمیل احمد کو گورنر اسٹیٹ بینک بنائے جانے کا امکان ہے، وزیراعظم کی منظوری سے جمیل احمد کی بطور گورنر اسٹیٹ بینک تعیناتی کا اعلان جلد متوقع ہے۔ مزید پڑھیں