بغاوت پر اکسانے کے الزام میں زیر حراست پی ٹی آئی رہنما شہبازگل کو پمز اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا ہے۔ پمز اسپتال اسلام آباد کے ذرائع کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے رہنما شہبازگل کو اسپتال سے ڈسچارج مزید پڑھیں
سکھر ڈویژن میں ٹنڈو مستی اور گمبٹ کے درمیان بارش کے باعث ریلوے ٹریک پر شگاف پڑ گئے۔ سکھر ڈویژن میں مسلسل 12 گھنٹے کی بارش کی وجہ سےٹنڈو مستی اور گمبٹ کے درمیان ریلوے ٹریک پر شگاف پڑ گئے۔ مزید پڑھیں
اندرون سندھ میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا رکھی ہے، خیر پور میں مسجد کی چھت گرنے سے 8 افراد جاں بحق ہوئے جبکہ مختلف شہروں میں گھروں کی چھتیں گرنے سے 9 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ پولیس مزید پڑھیں
وزیراعظم نے سیلاب کی صورتحال پر آج اجلاس طلب کر لیا ہے۔ ملک میں ہونے والی حالیہ مون سون بارشوں کے بعد مختلف اضلاع میں تباہی اور سیلاب کی صورتحال پر وزیراعظم شہبازشریف نے اہم اجلاس طلب کرلیا ہے۔ اجلاس مزید پڑھیں
کراچی:کورنگی کازوے کو چھوٹی گاڑیوں کے لیے کھول دیا گیا۔ ٹریفک پولیس کے مطابق کراچی میں ہونے والی حالیہ با رشوں کے بعد کورنگی کاز وے شدید متاثر ہوئی تھی جسے عارضی مرمت کے بعد چھوٹی گاڑیوں کے لیے کھول مزید پڑھیں
پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما قمرزمان کائرہ کا کہنا ہے کہ عمران خان اپنے جرائم کو چھپانے کے لئے اداروں پر حملہ آور ہیں، عمران خان شہبازگل کی عیادت کی آڑ میں ایک مرتبہ پھر جتھے کے ساتھ حملہ آور ہونے مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک بھر کے 15 لاکھ سیلاب متاثرہ خاندانوں کو فوری طور پر 25 ہزار نقد امداد کی فراہمی شروع کر دی ہے۔ وزیراعظم کا کہنا تھاکہ حالیہ بارشوں سے 15لاکھ خاندان متاثر ہوئے، مزید پڑھیں
محکمہ موسمیات نے ملک میں مزید بارشوں کی پیش گوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ہوا کا کم دباؤ سندھ میں 23 اگست کو داخل ہوگا، 19سے 22 اگست کے دوران مشرقی بلوچستان کےعلاقوں میں بارش کا امکان مزید پڑھیں
سعید غنی کے بعد سندھ کی دوسری صوبائی وزیر شہلا رضا نے بھی عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ شہلا رضا نے بتایا کہ انہوں نے اپنا استعفیٰ وزیر اعلیٰ سندھ کو بھجوا دیا ہے۔ آج میں نے صوبائی کابینہ سے مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ کے بیٹے مونس الہی ( Moonis Elahi ) نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) ( PTI ) کے رہنما اسد عمر ( Asad Umar ) مزید پڑھیں