اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ توہین عدالت کی کارروائی کے لیے لارجر بنچ تشکیل دیا جا رہا مزید پڑھیں
سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے بنی گالا میں پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں کہا ہے کہ میں یہاں بیٹھا ہوں جس نے گرفتار کرنا ہے کرلے۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی مزید پڑھیں
اسلام آباد : صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ٹیکس قوانین دوسرا ترمیمی آرڈیننس 2022 کی منظوری دے دی۔ صدر مملکت نے یہ منظوری آئین کے آرٹیکل 89 ایک کے تحت وزیراعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر دی ہے۔ آرڈیننس مزید پڑھیں
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف کے گرفتار رہنما شہباز گل کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر اسلام آباد پولیس کے حوالے کردیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں شہبازگل کیس کی سماعت ہوئی، عدالت مزید پڑھیں
وزیراعظم نے بجلی کے زائد بلوں کی عوامی شکایات کا نوٹس لے لیتے ہوئے متعلقہ حکام کو فوری تفصیلی رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کردی۔ بجلی کے زائد بلوں کی شکایات پر وزیراعظم کی زیر صدارت ہنگامی اجلاس ہوا، جس مزید پڑھیں
شہرِ قائد کراچی میں کل 24 سے 25 اگست کی شام تک بارش کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کے مطابق مون سون سسٹم کا رخ مغرب کی جانب ہونے کے سبب سندھ میں وسیع مزید پڑھیں
متحدہ عرب امارات نے ایران میں اپنے سفیر کی واپسی کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کےمطابق متحدہ عرب امارات کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ ایران میں یو اے ای کے سفیر سیف محمد الزابی مزید پڑھیں
بھارت کی 5 ریاستوں میں غیر متوقع طوفانی بارشوں کے بعد ریڈ الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔ بھارت کی 5 ریاستوں مدھیہ پردیش، راجستھان، اتر پردیش، ہماچل اور بہار میں گزشتہ 2 روز سے بارش ہو رہی ہے۔ ریاست مدھیہ مزید پڑھیں
22 سالہ نوجوان فاسٹ بولر محمد حسنین کو گھٹنے کی انجری کا شکار ہونے والے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی جگہ اے سی سی ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے لیے قومی اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا ہے۔ متحدہ عرب مزید پڑھیں
وزیر اعلی پنجاب پرویز الہی بنی گالہ پہنچ گئے ہیں، جہاں انہوں نے عمران خان سے خصوصی ملاقات کی ہے۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا اور پنجاب کی سیاسی صورتحال پر بھی مزید پڑھیں