کشمیری رہنما مسرت عالم بٹ چیئرمین کل جماعتی حریت کانفرنس مقرر

سرینگر: سید علی گیلانی کی وفات کے بعد سینئر حریت رہنما مسرت عالم بٹ کو کل جماعتی حریت کانفرنس کا چیئرمین مقرر کر دیا گیا ہے۔ مسرت عالم بٹ کا شمار مقبوضہ کشمیر کے طویل ترین سیاسی اسیران میں ہوتا مزید پڑھیں

اگست 2021 کے بعد پہلی بار امریکی شہریوں کا زمینی راستے سے انخلا

31 اگست 2021 کے بعد امریکا کی جانب سے پہلی بار زمینی راستے سے اپنے شہریوں کا انخلا کرایا گیا۔ امریکی محکمہ خارجہ کے عہدیدار نے بتایا کہ امریکا نے  پڑوسی ملک کے راستے 4 امریکیوں کو افغانستان سے نکالا۔ مزید پڑھیں

گزشتہ 20 سالوں میں امریکی فضائی حملوں میں کم از کم 22 ہزار شہری مارے گئے

گزشتہ 20 سالوں کے دوران مشرقی وسطیٰ اور افریقا میں امریکی فضائی حملوں میں کم از کم 22 ہزار عام شہری مارے گئے۔ ورلڈ ٹریڈ سینٹر اور پینٹاگون پر نائن الیون حملوں کی 20 ویں برسی سے قبل لندن میں مزید پڑھیں

چینی سفیر کی کابل میں طالبان کے سیاسی دفتر کے نائب سربراہ سے ملاقات

کابل میں چینی سفیر نے طالبان کے سیاسی دفتر کے نائب سربراہ مولوی عبدالسلام سے ملاقات کی ہے۔ ترجمان افغان طالبان محمد نعیم نے ٹوئٹر پر اس ملاقات کے حوالے سے تفصیل فراہم کی۔ اطلاعات کے مطابق چینی سفیر وانگ مزید پڑھیں

ملک مضبوط تھا تو واجپائی بس میں سفر کرکے پاکستان آئے

جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نےحکومت پر شدید تنقید کی ہے۔ راولپنڈی میں تحفظ ختم نبوت و دفاعِ پاکستان کانفرنس سے خطاب کے دوران مولانا فضل الرحمان کی جانب سے وزیراعظم کو شدید تنقید مزید پڑھیں

پاکستان میں دی گئی اسلامی طلاق برطانیہ میں قابل قبول نہیں، برطانوی ہائیکورٹ

اسلامی اصولوں کے مطابق پاکستان میں دی گئی طلاق برطانیہ میں قابل قبول نہیں ہونی چاہیے، پاکستان جوڑے کے کیس میں لندن ہائی کورٹ کی جج مسز جسٹس اربتھناٹ نے فیصلہ سنادیا۔ برطانوی ہائی کورٹ کی ایک جج نے فیصلہ مزید پڑھیں

وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں اساتذہ کے لیے ڈریس کوڈ لاگو کر دئیے گئے

وفاق کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق خواتین اساتذہ کے جینز اور ٹائٹس پہننے پر پابندی عائد ہوگی اعامیہ میں‌کہا گیا کہ مرد اساتذہ کے جینز اور ٹی شرٹ پہننے پر پابندی ہو گی. پردہ کرنے والی خواتین مزید پڑھیں