پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کے کمرے سے پولیس چھاپے کے دوران برآمد کیے گئے موبائل فونز اور سیٹلائٹ فون فرانزک کیلئے بھجوانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق شہباز گل کے کمرے سے 2 آئی مزید پڑھیں
سندھ ہائی کورٹ نے فوری بلدیاتی الیکشن کرانے کی درخواستیں مسترد کردیں۔ چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جستس احمد علی شیخ کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے سندھ میں بلدیاتی انتکابات کے دوسرے مرحلے کے بروقت انعقاد سے متعلق مزید پڑھیں
لاہور: ملک میں بجلی کاشارٹ فال 6 ہزار میگا واٹ تک جا پہنچا۔ ذرائع پاورڈویژن کے مطابق بجلی کی پیداوار 22500 اور طلب 28500 میگاواٹ ہے جس کی وجہ سے بڑے شہروں میں3 گھنٹے اور چھوٹے شہروں میں 4 سے6 مزید پڑھیں
بارشوں اور سیلابی صورتحال کے باعث حیدرآباد، سکھر اور لاڑکانہ میں 24 گھنٹوں کے دوران 32 اموات رپورٹ ہوئیں۔ پی ڈی ایم اے سندھ کے مطابق مجموعی طور پر اب تک بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ سندھ کے اضلاع میں مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائی کورٹ نے بینچ خاتون جج کو دھمکی کے معاملے پر عمران خان کو شوکاز نوٹس جاری کردیا۔ جسٹس محسن اختر کیانی ، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس بابر ستار پر مشتمل اسلام آباد ہائی کورٹ مزید پڑھیں
محکمہ موسمیات نے کراچی میں کل سے ایک بار پھر بارشوں کا امکان ظاہر کیا ہے۔ چیف میٹرولوجسٹ سردارسرفراز کے مطابق شہر میں 24 اگست یا25 اگست کی شام یا رات کے دوران بارش کا امکان ہے جس سے شہر مزید پڑھیں
پاک فضائیہ کی جانب سے سندھ، بلوچستان اور جنوبی پنجاب کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔ قدرتی آفات میں قوم کی خدمت میں پیش پیش پاک فضائیہ سندھ، بلوچستان اور جنوبی پنجاب میں سیلاب سے متاثرہ مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ سیلاب متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیوں کا دائرہ کار بڑھا دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی ہدایت پر 24 رکنی ڈیزاسٹر مینجمنٹ وزارتی کمیٹی تشکیل مزید پڑھیں
ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس بحال ہو گئی ۔ ترجمان پی ٹی سی ایل کے مطابق، تکنیکی خرابی کے باعث معطل انٹرنیٹ سروس کو بحال کردیا گیا۔ رات بھر ملک کے شمالی اور وسطی علاقوں میں انٹرنیٹ سروس معطل رہی۔ مزید پڑھیں
امیر قطر کی دعوت پر وزیراعظم میاں شہباز شریف آج قطر کے سرکاری دورے پر روانہ ہوں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ قطر کے ساتھ توانائی، تعاون، تجارتی اور سرمایہ کاری کے تعلقات کو گہرا کرنے پر مزید پڑھیں