کراچی کے علاقے کورنگی کی فیکٹری میں لگنے والی آگ کے معاملے میں فیکٹری مالکان کے ساتھ متعلقہ ادارے بھی ذمے دار قرار دے دیےگئے۔ کراچی کی سیشن عدالت نے کیس میں ملزمان کی درخواست ضمانت کا تحریری فیصلہ جاری مزید پڑھیں
ہنگو: سی ٹی ڈی اور حساس اداروں نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے کالعدم ٹی ٹی پی کے 9 دہشت گرد گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ محکمہ انسداد دہشتگردی اور حساس اداروں نے مشترکہ کارروائی کے دوران ہنگو کے علاقے مزید پڑھیں
راولپنڈی : یورپی یونین کی سفیر اندرولا کامینارا نے جی ایچ کیو راولپنڈی میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی ہے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے دوطرفہ امور ،علاقائی سیکیورٹی صورتحال مزید پڑھیں
نئے آئی جی پنجاب پولیس رائوسردار علی خان نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا. اس موقع پر پولیس کے دستے نے آئی جی پنجاب کو سلامی دی۔ آئی جی پنجاب کا منصب سنبھالنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں
انتخابات میں ہارنے کے بعد سابق امریکی صدر باکسنگ میچ کی میزبانی کرنے کو تیار ہوگئے ہیں۔ امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ 11 ستمبر کو فلوریڈا میں ہولی فیلڈ بمقابلہ بیلفورٹ باکسنگ میچ کی میزبانی کریں گے۔ سابق صدر کے بیٹے ڈونلڈ ٹرمپ جونیئر بھی ایونٹ کا حصہ بنیں گے، باکسنگ میچ سال کی سب سے بڑی ہیوی ویٹ فائٹ قرار دی جارہی ہے۔ ٹرمپ کے مطابق انہیں گریٹ فائٹرز اور بڑی لڑائیوں سے محبت ہے اور وہ ہفتے کی رات لڑائی دیکھنے اور اپنے خیالات شئیر کرنے کے منتظر ہیں۔ میچ ہفتہ کو سیمینول ہارڈ راک کیسینو میں ہوگا، ٹرمپ اس سے قبل یو ایف سی کے لیے دیگر لائیو فائٹنگ ایونٹس کی میزبانی کرچکے ہیں۔ سابق امریکی صدر اس وقت فلوریڈا میں موجود ہیں ان کا کہنا تھا کہ وہ ہمیشہ سے فائٹرز مزید پڑھیں
اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ طالبان نے عبوری کابینہ کا اعلان کیا ہے ۔ افغانستان میں ہونیوالی تبدیلیوں کا جائزہ لے رہے ہیں۔ افغانستان کے چھ ہمسایہ ممالک کے وزرائے خارجہ کے ویڈیو لنک اجلاس مزید پڑھیں
افغانستان میں طالبان کی جانب سے عبوری حکومت کے اعلان کے بعد چین کا رد عمل سامنے آگیا ہے۔ ترجمان چینی وزارت خارجہ وانگ وین بن کا کہنا ہے کہ افغانستان کی خودمختاری، آزادی، سالمیت کا احترام کرتےہیں۔ انہوں نے مزید پڑھیں
خیال کیا جاتا ہے کہ 11 ستمبر 2001 میں نیویارک کے ورلڈ ٹریڈ سینٹر پر ہونے والا حملہ اس خوفناک دن کے گزرجانے کے باوجود بھی 3900 ہزار افراد کی اموات کی وجہ بنا ۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی (اے مزید پڑھیں
جہاں امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان پر زور دیا ہے کہ وہ کابل میں ایک جامع حکومت لانے میں اہم کردار ادا کرے وہیں ایک قانون ساز نے خبردار کیا ہے کہ اگر حالات خراب ہوے تو امریکا افغانستان میں مزید پڑھیں
وزیرِ صحت سندھ ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو کا کہنا ہے کہ اسکول بند کرنے کے حق میں نہیں ہیں، 12 اور 17 سال کی عمر کے بچوں کو ویکسین لگائی جائے۔ جامعہ کراچی میں انٹرنیشنل سینٹر فار کیمیکل اینڈ بائیولوجیکل مزید پڑھیں