بچوں کو اسکول بھیجیں ورنہ 2 لاکھ روپے جرمانہ یا جیل ہوگی

متحدہ عرب امارات کی پبلک پراسیکیوشن اتھارٹی نے خبردار کیا ہے کہ بچوں کے اسکول نہ بھیجنے والوں کو جیل یا 5 ہزار درہم(2لاکھ28ہزار670 پاکستانی روپے) جرمانہ عائد کیا جائے گا۔ حکام نے سوشل میڈیا پر کیے گئے ایک ٹویٹ کے مزید پڑھیں

کابل چھوڑنا زندگی کا مشکل ترین فیصلہ تھا، سابق صدر اشرف غنی نے افغان قوم سے معافی مانگ لی

افغانستان کے مفرور صدر اشرف غنی نے خود کو افغان عوام کا مقروض قرار دیتے ہوئے ان سے معافی طلب کی ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ پر جاری کردہ اپنے بیان میں سابق صدر اشرف غنی نے کہا مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن کا حکومت پاکستان سے طالبان کی حکومت کو تسلیم کرنے کا مطالبہ

پشاور: جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومت پاکستان سے طالبان کی حکومت تسلیم کرنے کا مطالبہ کردیا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ طالبان 20 سالہ جنگ مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ پنجاب کا سابق سینیٹر فیصل واوڈا کی والدہ کے انتقال پر افسوس

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے سابق وفاقی وزیر سینیٹر فیصل واوڈا کی والدہ کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے سابق سینیٹر فیصل واوڈا اور مزید پڑھیں

انڈس موٹر نے پاکستان میں 100 ملین ڈالر سرمایہ کاری کا اعلان کر دیا

اسلام آباد : انڈس موٹر نے پاکستان میں ہائبرڈ الیکٹرک گاڑیوں کیلئے 100 ملین ڈالر سرمایہ کاری کا اعلان کر دیا اور انڈس موٹر جلد پہلی لوکل ہائبرڈ الیکٹرک گاڑی تیار کرے گی۔ موجودہ حکومت کی آٹو پالیسی کے ثمرات مزید پڑھیں

ڈرائیونگ لائسنس برانچز کی ٹائمنگ بڑھانے کا فیصلہ

کورونا وائرس ایس او پیز پر عملدرآمد کرانے سے شہریوں کی مشکلات کے پیش نظر ڈپٹی انسپکٹر جنرل ڈرائیونگ لائسنسگ سندھ منیر احمد شیخ نے ڈرائیونگ لائسنس برانچز میں دو شفٹیں بنانے کے احکامات جاری کردیے ہیں۔ جس کے بعد مزید پڑھیں

آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی کی دوخالی نشستوں پر الیکشن کا شیڈول جاری

الیکشن کمیشن نے آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی کی دوخالی نشستوں پر الیکشن کا شیڈول جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق حلقہ ایل اے 3 میرپور اور حلقہ ایل اے 7 کوٹلی 5 پر پولنگ 10 اکتوبر کو ہوگی جب کہ مزید پڑھیں

یورپی یونین کی سفیر سے آرمی چیف کی ملاقات، افغانستان کی صورتحال پرگفتگو

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے یورپی یونین کی سفیراندرولا کامینارا نے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، افغانستان اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ مزید پڑھیں