کراچی میں شرپسندوں کے داخلے کا خطرہ، مختلف سڑکیں بند کر دی گئیں

کراچی کے اطراف کم استعمال ہونےوالی سڑکوں پر سفر کرنے پر پابندی لگا دی گئی۔ سومر گوٹھ، سالو گوٹھ، نور محمد گوٹھ کی سڑک کو سفر کے لیے بند کردیا گیا ہے جبکہ دریجی ٹریش روڈ بھی بند کردی گئی مزید پڑھیں

کورونا وباء، این سی او سی کا تعلیمی ادارے مزید ایک ہفتہ بند رکھنے کا فیصلہ

این سی او سی نے کورونا وباء کے بڑھتے ہوئے معاملات کے پیش نظر ملک بھر کے 27 حساس اضلاع میں تعلیمی ادارے ایک بار پھر مزید ایک ہفتہ کے لیے بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ذرائع کے مطابق این مزید پڑھیں

نائن الیون پر نئی افغان حکومت کی تقریب حلف برداری، مختلف ممالک کو شرکت کی دعوت

افغانستان کی نئی عبوری حکومت کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے دعوت نامے مختلف ملکوں کو جاری کردیے گئے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق تقریب میں پاکستان، چین، ترکی، مصر، قطر اور متحدہ عرب امارات کے نمائندے شرکت کریں گے۔ مزید پڑھیں

لیجنڈری آرٹسٹ عمر شریف کا وزیر اعظم عمران خان کے نام پیغام

پاکستان کے لیجنڈری آرٹسٹ عمر شریف نے وزیراعظم عمران خان اپنے علاج کے حوالے سے مدد کی اپیل کردی ہے۔ کامیڈی کنگ عمر شریف کا ایک ویڈیو بیان سوشل میڈیا پلیٹ فارم کی مدد سے سامنے آیا ہے جس میں مزید پڑھیں

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں آج صبح موسلادھار بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور میں آج صبح ہی کالی گھٹائیں چھا گئیں ،دن میں رات کا گماں ہونے لگا۔ بارش سے جہاں مزید پڑھیں

پاکستان کا عالمی برادری سے انسانی حقوق کی بنیاد پرکابل کی امداد کرنےکا مطالبہ

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیراکرم نے کہا ہے کہ افغانستان کو اس کے اقتصادی وسائل تک رسائی کی ضرورت ہے،عالمی برادری انسانی حقوق کی بنیاد پرکابل کی امدادکرے۔ افغانستان کی صورتحال پراقوا م متحدہ کی سلامتی کونسل مزید پڑھیں

امریکا: وائٹ ہاؤس نے طالبان کو ‘کوآپریٹو ‘ اور ’ پروفیشنل ‘ قرار دے دیا

جمعرات کے روز کابل سے قطر ائیر لائن کی چارٹر فلائٹ کے ذریعے امریکی شہریوں کے کابل سے نکلنے کے بعد وائٹ ہاؤس نے اپنے ایک بیان میں امریکی شہریوں اور قانونی طور پر مستقل رہائشیوں کو چارٹر پرواز کے مزید پڑھیں

سندھ حکومت کا جمعہ کو بھی مارکیٹیں کھولنےکافیصلہ

کراچی : سندھ حکومت نے صوبے بھر میں جمعہ کو بھی مارکیٹیں کھولنےکافیصلہ کیا ہے ۔ ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ صوبے میں  اب جمعے کو بھی مارکیٹیں کھلیں گی۔ مرتضی وہاب نے کہا کہ کورونا کیسز کی مزید پڑھیں