ملک بھر میں کنٹونمنٹ بورڈز انتخابات کل ہوں گے، کراچی میں 343 امیدوار میدان میں

ملک کے چاروں صوبوں کے 42 کنٹونمنٹ بورڈز میں بلدیاتی انتخابات کل ہوں گے۔ اتورکو ہونے والے کنٹونمنٹ بورڈز الیکشن کی انتخابی مہم کی گہما گہمی رات بارہ بجے ختم ہوگئی، سندھ میں پیپلز پارٹی، پی ٹی آئی ، ایم مزید پڑھیں

یو اے ای نے پاکستان اور دیگر ممالک سے ویکسین شدہ رہائشیوں پر سفری پابندی ختم کر دی

متحدہ عرب امارات نے رہائشی ویزا کے حامل پاکستان سمیت دیگر ممالک سے ویکسین شدہ افراد پر سفری پابندی ختم کر نے کا اعلان کردیاہے ۔ متحدہ عرب امارات نے جمعے کو اعلان کیا کہ معطل شدہ ممالک کی فہرست مزید پڑھیں

مرتضیٰ وہاب کی اسپتال میں لیجنڈری کامیڈین عمر شریف کی عیادت، ہرممکن تعاون کی یقین دہانی

ایڈمنسٹریٹر کراچی، بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے نجی اسپتال میں سینئر اداکار و لیجنڈری کامیڈین عمر شریف کی عیادت کی۔ ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ عمر شریف کے علاج کے لیے جو مدد درکار ہوگی کی جائے گی۔ مزید پڑھیں

کابل میں منعقدہ اعلیٰ سطح کے اجلاس میں سراج الدین حقانی کا شرکا سے تعارف

افغانستان میں قائم ہونے والی طالبان کی حکومت میں قائم مقام وزیر داخلہ کے عہدے پر فائز ہونے والے ملا سراج الدین حقانی کو کابل میں ایک اعلیٰ سطح  کے اجلاس میں حاضرین سے متعارف کرایا گیا  جس میں ملک مزید پڑھیں

امریکی سارجنٹ بن کر پاکستانیوں کو لوٹنے والی غیرملکی خاتون ساتھیوں سمیت گرفتار

افغان مشن پر آئی غیر ملکی خاتون کو امریکی سارجنٹ بن کر پاکستانی شہریوں کو لوٹنے کے الزام میں ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق خاتون سمیت تینوں ملزمان کو گوجرانوالہ ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ مزید پڑھیں

پی آئی اے کی پرواز کو یو اے ای سول ایوی ایشن کی جانب سے کیوں روکا گیا؟

پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے)کے متحدہ عرب امارات کی ریاست راس الخیمہ جانے والے طیاروں کے فلائٹ مینجمنٹ کمپیوٹر میں نیوی گیشن یا رہنمائی فراہم کرنے کیلئے مطلوبہ ڈیٹا ہی نہیں ہے ۔ 6 ستمبر کو اسلام آباد سے مزید پڑھیں

اقبال پارک واقعے کے بعد عثمان بزدار کھل کر سامنے آئے اور وفاق کو واضح پیغام دیا

تحریک انصاف کی حکومت قائم ہونے کے بعد 3 سال کے اندر جہاں دوسرے مسائل سامنے آئے وہاں پولیس اور انتظامیہ کو کنٹرول کرنا بھی ایک بڑا مسئلہ رہا۔ پنجاب میں اتنے چیف سیکرٹری اور آئی جیز تبدیل کیے گئے مزید پڑھیں

سوڈان میں فوجی طیارہ گر کر تباہ ، حادثے میں 3 افسران ہلاک ہوگئے

سوڈان میں فوجی طیارا گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 3 افسران ہلاک ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سوڈان کا ایک فوجی طیارہ دارالحکومت خرطوم کے جنوب میں بدھ کے روز گر کر تباہ ہوا جس مزید پڑھیں