اسلام آباد: محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ میں ہسپتال میں زیر علاج ہوں لیکن وزیراعظم عمران خان سمیت کسی کابینہ رکن نے میری خیریت دریافت نہیں کی، مجھے اس بات کا افسوس ہے۔ مزید پڑھیں
بین الاقوامی ماہر موسمیات جیسن نکولس کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت میں رواں سال مون سون کا اختتام تاخیر سے ہوسکتا ہے۔ جیسن نکولس کے مطابق شمال مغربی خلیج بنگال میں موجود ہوا کا واضح کم دباؤ شدت مزید پڑھیں
ابق وفاقی سیکریٹری، کالم نگار اور دانشور ڈاکٹر صفدر محمود انتقال کرگئے ہیں۔ ڈاکٹر صفدر محمود کی نماز جنازہ بعد نماز ظہر ڈیفنس لاہور میں ادا کی جائے گی۔ ڈاکٹر صفدر محمود روزنامہ جنگ میں کالم نگار تھے اور وہ مزید پڑھیں
گزشتہ روز ہونے والے کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات میں کراچی سے پاکستان تحریک انصاف کو اپ سیٹ کا سامنا کرنا پڑا۔ تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی اور گورنر سندھ عمران اسماعیل کے حلقے کلفٹن مزید پڑھیں
ایران نے عالمی جوہری توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) کو اپنی جوہری تنصیبات پر نصب مانیٹرنگ کیمروں کی مرمت کی اجازت دے دی۔ عالمی جوہری توانائی ایجنسی کے سربراہ رفائیل گروسی نے آج ایران کے دارالحکومت تہران میں ایرانی مزید پڑھیں
مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہےکہ کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات نے ثابت کیا ہےکہ آرٹی ایس نہ بیٹھے تو ووٹ چور نہیں جیت سکتے۔ مریم اورنگزیب کا کہنا ہےکہ مہنگائی، بے روزگاری ،نااہلی اور کرپشن کی مجرم مزید پڑھیں
فرانسیسی خبر رساں ایجنسی (اے ایف پی) کے مطابق الجیریا میں اتوار کے روز ایک بس ٹرک سے ٹکرا گئی جس کے باعث 13افراد ہلاک اور8 زخمی ہوگئے۔ الجیریا سول ڈیفنس نے سوشل میڈیا پر ایک بیان میں کہا کہ مزید پڑھیں
امریکی گلوکارہ برٹنی اسپیئرز نے اپنے دوست اور اداکار سیم اصغری سے منگنی کرلی ہے،ان کے منگیتر سیم اصغری کا تعلق ایران سے ہے۔ برٹنی اسپیئرز نے اپنی منگنی کا اعلان سوشل میڈیا پر جاری ایک ویڈیو میں کیا۔ انہوں مزید پڑھیں
کنٹونمنٹ بورڈالیکشن میں وزیراطلاعات سندھ سعید غنی نے پی ٹی آئی پر دھاندلی کا الزام عائد کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراطلاعات سندھ سعید غنی نے اپنے بیان میں کہا کہ پی ٹی آئی الیکشن کمیشن کےساتھ نتائج تبدیل کی کوشش مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران تیز بارش، سیلاب اور آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں 18 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے ۔ پروانشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے )خیبر پختونخوا کی جانب سے جاری مزید پڑھیں