بلاول کا مجوزہ میڈیا اتھارٹی بل کیخلاف عدالت جانےکا اعلان

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہےکہ حکومت نے میڈیا اتھارٹی کا مجوزہ بل زبردستی منظور کرایا تو عدالت جائیں گے ۔ اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر صحافیوں کے دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو مزید پڑھیں

حکومت کا دسویں اور بارہویں جماعت کے طلبہ کو پاس کرنے کا فیصلہ

حکومت نے دسویں اور بارہویں جماعت کے طلبہ کو پاس کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وفاقی وزیر برائے تعلیم وفنی تربیت شفقت محمود کی زیر صدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس منعقد کی گئی۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے 10 ویں مزید پڑھیں

پاکستان سمیت دنیا بھر میں امن کا عالمی دن 21ستمبرکو منایا جائے گا

پاکستان سمیت دنیا بھر میںامن کا عالمی دن 21ستمبرکو منایا جائے گا ۔ اس موقع پر دنیا میں تیزی سے پیدا ہونے والے ایٹمی جنگوں کے خطرات ،دہشت گردی اور انتہا پسندی سے انسانیت کو بڑھتے خطرات اور دنیا بھر مزید پڑھیں

پاکستان سمیت دنیا بھر میں جمہوریت کا عالمی دن 15 ستمبرکومنایا جائیگا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں جمہوریت کا عالمی دن ”ورلڈ ڈیمو کریٹک ڈے ” 15 ستمبرکومنایا جائیگا. اس دن کے منانے کا مقصد جمہوریت کیلئے عوامی شعور بیدار کرنا اور غیر جمہوری قوتوں کا راستہ روکنے کیلئے آواز بلند کر مزید پڑھیں

وزیراعظم کی چینی کمپنیوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کیلئے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی

وزیراعظم عمران خان نے چینی کمپنیوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کے لیے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کروائی ہے۔ وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ عمران خان سے چینی مزید پڑھیں

یو این ہائی کمشنر برائے مہاجرین صورتحال کا جائزہ لینے کابل پہنچ گئے

اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین بے گھر افراد کی صورت حال کا جائزہ لینے کے لیے کابل پہنچ گئے ہیں۔ یو این ہائی کمشنر فلیپو گرانڈی کا کہنا ہے کہ افغانستان کے لیے امدادی کی ضرورت ہے، 35 مزید پڑھیں

وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب کا مریم اورنگزیب کے بیان پر ردعمل

‏پی ایم ڈی اے پر تمام سٹیک ہولڈرز کیساتھ مشاورت کوآگے بڑھانے کے لیے جاوید لطیف چئیرمین قائمہ کمیٹی نے سب کمیٹی تشکیل دی۔ یہ سب کمیٹی مسلم لیگ ن لیگ کی مریم اورنگزیب کی سربراہی میں تشکیل دی گئی۔ مزید پڑھیں

پی آئی اے کی پہلی پرواز اسلامک ایمرٹس افغانستان میں‌پہنچ گئی

افغانستان میں نئی حکومت کے قیام کے بعد پاکستان کی قومی ایئرلائن پی آئی اے کی پہلی پرواز کابل پہنچ گئی ہے۔ فلائیٹ نمبرپی کے 6249 اسلام آباد سے کابل روانہ ہوئی اور9 بجکر45منٹ پر پہنچی۔ کابل ائیرپورٹ پر افغان مزید پڑھیں