افغان بارڈر پولیس نےکہا ہے کہ افغان حکومت نےطورخم سرحدی گزرگاہ سے پیدل آمدورفت کو بحال کردیا ہے۔ گزشتہ روز افغان پولیس نے سرحد پر پیدل آمدروفت پر پابندی عائد کردی تھی جسے اب بحال کردیا گیا ہے۔ سرحد کھلنے مزید پڑھیں
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں قتل ہونے والی لڑکی مائرہ کے کیس میں 3 ملزمان پر فردِ جرم عائد کر دی گئی۔ لاہور کی مقامی عدالت نے ملزمان پر فردِ جرم عائد کی جبکہ ملزم ظاہر جدون، طاہر جدون اور مزید پڑھیں
برطانوی میڈیا کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ پاکستان کورواں ہفتےکوروناریڈلسٹ سےنکال دیا جائے گا. پاکستان سےبرطانیہ جانیوالوں کیلئےخوشخبری آگئی برطانیہ رواں ہفتےپاکستان کوریڈلسٹ سےنکال سکتا ہے. پاکستان سمیت24ممالک کوگرین لسٹ میں شامل کئےجانے کا امکان. برطانوی حکومت اس مزید پڑھیں
حرمین شریفین انتظامیہ نے مسجد نبوی میں زمزم کے کولر واپس رکھنے کی منظوری دیدی ہے۔ مدینہ منورہ میں حرمین شریفین انتظامیہ نے مسجد نبوری کے تمام حصوں میں آب زمزم کے کولروں کو واپس رکھنے کی منظوری دیدی ہے۔ مزید پڑھیں
معروف ناول نگار، مصنف اور سینئر صحافی طارق اسماعیل ساگر لاہور میں انتقال کر گئے۔ طارق اسماعیل ساگر نے 72 سے زائد کتابیں اور ناولز لکھے، جن میں سے زیادہ تر نے قارئین میں خوب مقبولیت پائی۔ مرحوم کے ناولز مزید پڑھیں
سعودی عرب میں کرونا وبا کے دوران آن لائن شادی بیاہ اور عقد نکاح کی دستاویزات کے اندراج میں 28 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق اپریل 2020 سے مارچ 2021 کے دوران آن لائن شادی کے کل تعداد150171کیسز مزید پڑھیں
امریکا کی ڈائریکٹر نیشنل انٹیلی جنس ارویل ہینس کا کہنا ہے کہ افغانستان اب بین الاقوامی دہشت گردی کے لیے بڑا خطرہ نہیں رہا۔ امریکی ڈائریکٹر نیشنل انٹیلی جنس ارویل ہینس نے سالانہ انٹیلی جنس اور نیشنل سکیورٹی سمٹ میں مزید پڑھیں
متحدہ عرب امارات نے دہشت گردی کی فنڈنگ اور دہشت گردی سے منسلک دیگر سرگرمیوں کی روک تھام کے لیے 15 اداروں کو بلیک لسٹ کر دیا ہے۔ اداروں کے ساتھ دہشتگردی کی فہرست میں 38 افراد بھی شامل ہیں، جن پر دہشت مزید پڑھیں
ملتان: حضرت بہاؤالدین زکریا کے 782واں عرس مبارک کے موقع پر کل ضلع میں چھٹی کااعلان کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملتان کے ڈپٹی کمشنر عامر کریم کی جانب سے کل ضلع میں مقامی چھٹی کا نوٹی فکیشن بھی مزید پڑھیں
حکومت نے آٹا، چینی،گھی سستا کرنے کا اعلان کردیا ،کھانے پینے کی متعدد اشیاء پر کیش سبسڈی آئندہ چند روز میں دیئے جانے کا امکان ہے ۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیر شوکت ترین نے وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ مزید پڑھیں