سندھ، این ٹی ایس ٹیسٹ پاس اساتذہ کو ریگولرائز کرنے کیلئے کمیٹی قائم

محکمہ تعلیم سندھ نے نیشنل ٹیسٹنگ سروس (این ٹی ایس) کا ٹیسٹ پاس کرنے والے اساتذہ کو ریگولرائز کرنے کیلئے کمیٹی بنا دی۔ محکمہ تعلیم سندھ کے نوٹیفکیشن کے مطابق این ٹی ایس پاس اساتذہ کو ریگولرائز کرنے کیلئے 6 مزید پڑھیں

وزیراعظم کا کنٹونمنٹ انتخابات کے نتائج پر اظہارتشویش، تفصیلی رپورٹ مانگ لی

وزیراعظم عمران خان نے اجلاس کے دوران پنجاب کے بیشتر علاقوں میں کنٹونمنٹ انتخابات کے نتائج پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت کنٹونمنٹ انتخابات کے نتائج پر اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزرا، پارٹی مزید پڑھیں

طالبان افغانستان کے حکمران ہیں، اس حقیقت کو سب تسلیم کرلیں، افغان وزیرخارجہ

افغانستان کے عبوری وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی نے کہا ہے کہ طالبان افغانستان کے حکمران ہیں اور اس حقیقت کو سب کو تسلیم کر لینا چاہیے۔ عہدہ سنبھالنے کے بعد کابل میں پہلی پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولوی مزید پڑھیں

سابق وزیراعظم نواز شریف کا ڈاکٹر قدیر کو خط، خیریت دریافت کی

لندن: سابق وزیراعظم نواز شریف نے ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی طبیعت کی ناسازی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ سابق وزیراعظم نواز شریف نے ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو خط لکھ کر خیریت دریافت کی اور ان کی جلد مزید پڑھیں

قطر نے فوری طور پر طالبان حکومت کو تسلیم کرنے کا امکان رد کردیا

قطر نے فوری طور پر طالبان حکومت کو تسلیم کرنے کے امکان کو رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ طالبان اپنے مثبت بیانات اور وعدوں پر عمل کریں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق قطر کے نائب وزیراعظم اور وزیر مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کا الزام تراشی پر فوادچوہدری اور اعظم سواتی کو نوٹس دینے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے الزام تراشی پر وفاقی وزیر برائے اطلاعات فواد چوہدری اور وزیر ریلوے اعظم سواتی کو نوٹس دینے کا فیصلہ کرلیا۔ اعلامیے کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیر صدارت الیکشن کمیشن کا مزید پڑھیں

نئے افغان آرمی چیف نے عہدے کا چارج سنبھال لیا

افغانستان کے آرمی چیف قاری فصیح الدین نے باضابطہ ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ طالبان کے کنٹرول کے بعد افغانستان کی عبوری کابینہ اور دیگر اداروں کے سربراہان کا اعلان کیا گیا تھا۔ اس اعلان کے مطابق طالبان کے سینیئر کمانڈر مزید پڑھیں

شفقت محمود نے ملک بھر میں تمام تعلیمی ادارے 16 ستمبر سے کھولنے کا اعلان کر دیا

ملک بھر میں تمام تعلیمی ادارے 16 ستمبر سے کھولنے کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ مجھے یہ اطلاع دیتے ہوئے خوشی ہے کہ مزید پڑھیں