وزیر خارجہ کی جانب سے ٹی ٹی پی کو معافی کی مشروط پیشکش

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اگر تحریک طالبان پاکستان دہشتگردی میں ملوث نہ ہونے کا وعدہ کرے اور پاکستان کا آئین تسلیم کرے تو پاکستان انھیں معافی دینے پر غور کرنے کے لیے تیار ہے۔ وزیر مزید پڑھیں

پی ایم ڈی اےکا معاملہ: میڈیا تنظیموں اور وزارت اطلاعات کے نمائندوں پر مشتمل کمیٹی تشکیل دے دی گئی

میڈیا تنظیموں کےنمائندوں کی وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری اور وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب سے ملاقات میں ایک کمیٹی بنانے پر اتفاق ہوا ہے۔ کمیٹی فیک نیوز بالخصوص سوشل میڈیا پر فیک نیوز کے معاملے کو حل مزید پڑھیں

پاکستان میں تیل کی قیمتیں اب بھی خطے میں سب سے کم ہیں: فواد چودھری کی پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے بعد نئی منطق

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چودھری نے پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ ہمارے ملک میں تیل کی قیمتیں اب بھی خطے میں سب سےکم ہیں۔ سماجی مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کےخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع

قرارداد مسلم لیگ(ن)کی رکن حناپرویز بٹ کی جانب سے جمع کرائی گئی قرار داد میں کہا گیا کہ یہ ایوان پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کرتا ہے. پیٹرول کی قیمت میں 5روپے اضافہ قابل مذمت ہے. عام آدمی مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان 2 روزہ دورے کیلئے تاجکستان آج روانہ ہوں گے

وزیر اعظم عمران خان 2 روزہ سرکاری دورے کیلئے آج تاجکستان روانہ ہوں گے جہاں شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان شنگھائی تعاون تنظیم کے 20ویں اجلاس میں شرکت کیلئے آج تاجکستان جائیں مزید پڑھیں