دنیا نے افغانستان کو تنہا چھوڑا تو مختلف بحران جنم لیں گے: عمران خان

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے ہم افغانستان کی خود مختاری کا احترام کرتے ہیں، اگر دنیا نے افغانستان کو تنہا چھوڑا تو مختلف بحران جنم لیں گے۔ شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او)کے 20 ویں سربراہی اجلاس سے خطاب مزید پڑھیں

جرمنی کا 2600 افغانوں کو عارضی رہائشی اجازت نامے دینے کا اعلان

برلن حکومت نے کہا ہے کہ افغانستان میں طالبان کی جانب سے کنٹرول سنبھالے جانے کے بعد وہاں سے نکالے گئے چھبیس سو متاثرہ ترین افغان شہریوں کو جرمنی میں رہنے کے لیے عارضی رہائشی اجازت نامے جاری کیے جائیں مزید پڑھیں

اسکولوں میں تعلیمی سال کا دورانیہ بڑھا کر جون 2022 کردیا گیا

محکمہ اسکول ایجوکیشن  نے لاہور، راولپنڈی اور فیصل آباد سمیت پنجاب  کے اسکولوں میں تعلیمی سال کے دورانیے میں اضافہ کردیا۔ وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے سوشل میڈیا کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام میں کہا ہے کہ  اسکولوں  کے مزید پڑھیں

مرتضیٰ وہاب کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق اسد عمر کے پُرانے ٹوئٹ پر سوال اور اسد عمر کا جواب

ایڈمنسٹریٹر کراچی اور ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے نون لیگ دور میں اسد عمر کے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق کیے گئے ٹوئٹ پر سوال کیا جس کا جواب وفاقی وزیر نے انتہائی دلچسپ انداز میں دیا۔ مزید پڑھیں

نائیجیریا میں شدت پسندوں کا فوجی قافلے پر حملہ، 16 اہلکاروں سمیت 18 افراد ہلاک

کانو: نائجیریا میں فوجی قافلے پر شدت پسندوں کے بم اور راکٹ حملے میں 16 فوجیوں سمیت 18 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق داعش کے مغربی افریقا سے تعلق رکھنے والے شدت پسند گروپ نے ریاست مزید پڑھیں

نیدر لینڈز کی وزیر خارجہ مستعفی ہوگئیں

نیدر لینڈز کی وزیر خارجہ سگرید کاگ مستعفی ہوگئیں۔برطانوی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سگرید کاگ نے پارلیمنٹ میں اکثریت کی جانب سے محاجرین کے افغانستان سے انخلا کےانتظامات پر تنقید کیے جانے کے بعد استعفیٰ دیا ہے ۔ سگرید مزید پڑھیں

نور مقدم قتل کیس: مرکزی ملزم کا اسلام آباد ہائی کورٹ میں اعترافی بیان

نور مقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر نے اپنا اعترافی بیان اسلام آباد ہائی کورٹ میں سنا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے والدین کی درخواست ضمانت پر آج اسلام آباد ہائی کورٹ میں مزید پڑھیں