تین دہشتگرد گروپ اب بھی پاکستان کے خلاف افغان سرزمین استعمال کر رہے ہیں، عمران خان

وزیراعظم عمران خان  نے کہا ہےکہ تین دہشتگرد گروپ اب بھی افغان سرزمین پاکستان کیخلاف استعمال کررہے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان اور تاجک صدرامام علی رحمان نے مشترکہ نیوز کانفرنس کی، وزیراعظم عمران  خان  نے کہا کہ وہ شنگھائی تعاون تنظیم کے مزید پڑھیں

امریکا اور سعودی عرب کے درمیان 50 کروڑ کے دفاعی سازوسامان کا معاہدہ

ریاض: امریکا سعودی عرب کو 50 کروڑ ڈالر کے طیارے ، ہیلی کاپٹرز اور جنگی آلات فروخت کرے گا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے سعودی عرب کی موجودہ اور مستقبل کے خطرات سے نمٹنے کی مزید پڑھیں

کامیاب پاکستان پروگرام کے ڈھانچے کو حتمی شکل دی گئی: وزیر خزانہ شوکت ترین

وزیر خزانہ شوکت ترین کے زیر صدارت جمعہ کے روز اسلام آباد میں منعقدہ ایک اجلاس میں تمام متعلقہ شراکت داروں کی مشاورت سے کامیاب پاکستان پروگرام کے ڈھانچے کو حتمی شکل دی گئی۔ اجلاس میں تفصیلی بحث کے بعد مزید پڑھیں

جاپانی میں لکھے گئے دنیا کے پہلے ناول گینجی کی کہانی کے اردو ترجمے کی تقریب رونمائی

جاپانی زبان میں لکھے گئے دنیا کے پہلے ناول ’گینجی مونو گتاری‘ یعنی ’گینجی کی کہانی‘ کا اردو میں ترجمہ کرلیا گیا ہے۔ 1128 صفحات پر مشتمل اس کتاب کی تعارفی پریس کانفرنس قونصل جنرل جاپان توشی کازو ایسومورا نے مزید پڑھیں

دہشتگردوں کو معافی کی پیشکش پاکستان میں دہشتگردی سے متاثر ہونے والوں کی توہین ہے، بلاول بھٹو

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے ٹی ٹی پی کو معافی دینے پر غور سے متعلق بیان پر رد عمل کا اظہار کیا ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں مزید پڑھیں

ٹیکس کی غلط معلومات دینے پر لاکھوں کا جرمانہ اور قید ہوگی: آرڈیننس جاری

حکومت نے نان فائلرز کے خلاف گھیرا تنگ  کرتے ہوئے آرڈیننس جاری کردیا۔ صدر مملکت نے ٹیکس قوانین کے تیسرے ترمیمی آرڈیننس 2021 پر دستخط کردیے جس کے بعد نیب اور نادراکو ٹیکس دہندگان کی تفصیلات تک رسائی مل گئی۔ مزید پڑھیں

برطانوی وزیر کا نقاب پر مکمل پابندی عائد کرنے کا مطالبہ

لندن: برطانوی وزیر ناڈین ڈوریس نے مسلم خواتین کے خلاف زہر اگلتے ہوئے نقاب پر مکمل پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے اسے قرون وسطی کا لباس قرار دے دیا۔ وزارت کلچر کا عہدہ سنبھالنے کے بعد ایک انٹرویو مزید پڑھیں

احمد مسعود کا امریکا سے مدد طلب کرنے کا امریکی اخبار کا دعویٰ

افغان قومی مزاحمتی محاذ کے سربراہ احمد مسعود نے امریکی حمایت حاصل کرنے کے لیے ایک امریکی لابنگ گروپ کو استعمال کیا ہے۔ امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز کے مطابق احمد مسعود نے امریکی مدد حاصل کرنے کے لیے لابنگ مزید پڑھیں