کراچی میں پہلی بار ٹرانسپورٹ کا جدید نظام شروع ہونے جارہا ہے، وفاقی وزیر منصوبہ بندی

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ کراچی میں پہلی بار ٹرانسپورٹ کا جدید نظام شروع ہونے جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

افغانستان میں’نیکی کا حکم دینے اور برائی سے روکنے‘ کی وزارت قائم

افغانستان میں امور خواتین کی وزارت ختم کرکے ’نیکی کا حکم دینے اور برائی سے روکنے‘ کی وزارت قائم کر دی گئی ہے۔ جمعہ کے دن ’وزارت خواتین‘ کے نام کا بورڈ  وزارت کی عمارت سے ہٹا دیا گیا تھا۔ خواتین امور کی وزارت کے کمپاؤنڈ میں کام مزید پڑھیں

حکومتی وزراء چیف الیکشن کمشنر پر بے بنیاد الزامات لگا رہے ہیں، مریم اورنگزیب

اسلام آباد: مریم اورنگزیب نے الیکشن کمیشن کے ارکان کو چیف الیکشن کمشنر کے خلاف اکسانے پر وفاقی وزرا کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا مطالبہ کر دیا ہے۔  فواد چودھری اور شبلی فراز کی جانب سے چیف الیکشن کمشنر مزید پڑھیں

چیف الیکشن کمشنر اپوزیشن کی زبان بول رہے ہیں: فواد چودھری

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا کہ چیف الیکشن کمشنر اپوزیشن کی زبان بول رہے ہیں، انتخابی اصلاحات کی مخالفت بھی اسی روئیے کی عکاسی ہے ۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فواد چودھری کی مزید پڑھیں

سی پیک کی کامیاب تکمیل، چین کا پاکستان کیساتھ مل کر کام کرنے کے عزم کا اعادہ

اسلام آباد: چین نے ایک بار پھر اپنے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ وہ چین پاکستان اقتصادی راہداری کے مشترکہ منصوبے کی کامیاب تکمیل کیلئے حکومت پاکستان کے ساتھ ملکر کام کرے گا۔ اسلام آباد میں چینی سفارت مزید پڑھیں

ممتاز عالم دین مولانا تقی عثمانی وفاق المدارس العربیہ کے سربراہ منتخب

جامعہ دارالعلوم کراچی کے سربراہ اور ممتاز عالم دین مولانا تقی عثمانی کو وفاق المدارس العربیہ کا سربراہ منتخب کرلیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق وفاق المدارس العربیہ کے سربراہ مولانا عبدالرزاق سکندر کی وفات کے بعد سربراہ کا مزید پڑھیں

امریکا، برطانیہ، آسٹریلیا اتحاد پر یورپی یونین بھی ناراض

امریکا، برطانیہ اور آسٹریلیا کے درمیان ہونے والے اتحاد پر یورپی یونین نے بھی ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔ یورپی وزیر خارجہ جوزف بورل کا کہنا ہےکہ آبدوز معاہدہ ہم سے مشورے کے بغیر کیا گیا، یورپ خطے میں پہلے مزید پڑھیں