امریکی بحریہ کا ایک لڑاکا طیارہ ٹیکساس میں ایک گھر پر گر کر تباہ ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر لیک ورتھ میں امریکی بحریہ کا لڑاکا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔رپورٹ کے مطابق بحریہ مزید پڑھیں
کراچی میں 23 ستمبر سے مزید بارشوں کا امکان ہے، محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مون سون کے مزید سسٹم ستمبر میں معتدل بارشوں کا باعث بن سکتے ہیں۔ گرمی کے ستائے شہری ہوجائیں ہوشیار، محکمہ موسمیات نے بارشوں مزید پڑھیں
دیربالا میں زمین کا تنازع 9 افراد کی جان لے گیا، زمین کے تنازع پر ہونے والے جرگے میں دو فریقین نے تلخ کلامی کے بعد ایک دوسرے پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 9 افراد جاں بحق ہوگئے۔ مزید پڑھیں
عمر شریف کو علاج کیلئے امریکا منتقل کرنے کے لیے سول ایوی ایشن اتھارٹی کو اب تک ایئرایمبولنس کی درخواست نہیں دی گئی۔ ذرائع سول ایوی ایشن اتھارٹی کا کہنا ہے کہ سی اے اے کو تاحال ایئر ایمبولنس کی مزید پڑھیں
سپریم کورٹ نے اردو کو سرکاری زبان کے طور پر رائج نہ کرنے پر وفاقی حکومت سے جواب طلب کر لیا۔ اردو کو سرکاری زبان کے طور پر رائج کرنے سے متعلق توہین عدالت کی درخواست پر سماعت سپریم کورٹ مزید پڑھیں
پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما و رکن سندھ اسمبلی فردوس شمیم نقوی نے کہا ہے کہ مہنگائی کو قابو کرنے کے لیے منافع خوروں کے خلاف کارروائی کی ضرور ت ہے ، مہنگائی پر قابو پانے میں صوبائی حکومتوں مزید پڑھیں
ماسکو: روس کی یونیورسٹی میں فائرنگ سے 8 افراد ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے ۔ پولیس نے حملہ آور کو گرفتار کرلیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ روسی شہر پرم کی یونیورسٹی میں پیش آیا ہے ۔فائرنگ مزید پڑھیں
کابل ایئر پورٹ کو بین الاقوامی پروازوں کے لیے کھول دیا گیا ہے ۔افغانستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق کابل ایئر پورٹ صبح 6 سے شا م 6 بجے تک پروازوں کے لیے کھلا رہے گا ۔ رات کو مزید پڑھیں
افغانستان کے صوبہ ننگرہار کے دارالحکومت جلال آباد میں ہفتے کے روز طالبان فورسز پر ہونے والے حملوں کی ذمہ داری عالمی دہشت گرد تنظیم داعش خراسان نے قبول کرلی۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی( اے ایف پی )کے مطابق داعش مزید پڑھیں
سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں آپریشن کر کے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے کمانڈر صفی اللہ کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق مزید پڑھیں