اسلام آباد: دورہ پاکستان منسوخ کرنے پر شعیب اختر نے انگلینڈ کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی شعیب اختر نے کہا ہے کہ مل بانٹ کر ساروں نے ہمارا بیڑا غرق کر دیا۔ قومی کرکٹ ٹیم کے مزید پڑھیں
کیپ ٹائون : جنوبی افریقہ کے شہر جہانسبرگ کے مئیرایک راہگیر کو بچانے کی کوشش میں کار حادثے میں ہلاک ہو گئے۔ 46سالہ جولیدے ماتونگو ووٹرز کی اندراجی مہم سے واپس آرہے تھے کہ اچانک ایک سڑک کراس کرتا راہگیر مزید پڑھیں
اسلام آباد: وزیر ریلوے اعظم سواتی نے چیف الیکشن کمشنر پر الزامات کی بارش کردی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران اعظم سواتی نے چیف الیکشن کمشنر کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ سکندر سلطان، آئین اور قانون بالادست مزید پڑھیں
واشنگٹن: امریکا نے برطانوی اور یورپی شہریوں پر سے سفری پاپندیاں اٹھانے کے حوالے سے اہم اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ویکسی نیشن مکمل کرانے والے افراد امریکا میں داخل ہو سکتے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مزید پڑھیں
پشاور میں بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) کے اسٹیشن پر سکیورٹی گارڈ اور مسافر میں ہونے والے جھگڑے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔ پشاور کے ڈبگری گارڈن اسٹیشن پر بی آر ٹی ملازم اور مسافر میں جھگڑے کی مزید پڑھیں
پیانگ یانگ: شمالی کوریا نے آسٹریلیا کے ساتھ سیکیورٹی معاہدہ انتہائی ناپسندیدہ اور خطرناک قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق شمالی کوریا نے آسٹریلیا کو ایٹمی طاقت سے چلنے والی آبدوزیں فراہم کرنے کے امریکی فیصلے پر تنقید کی ہے، مزید پڑھیں
افواج پاکستان کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ پاکستان کے مفاد کا تحفظ یقینی بنانے کے لیے طالبان سے مسلسل رابطے میں ہیں۔ ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) میجر مزید پڑھیں
سندھ ہائی کورٹ نے گجرنالے پر تجاوزات کی آڑ میں لیز مکانات مسمارنہ کرنے سے متعلق حکم امتناع میں توسیع کردی۔ سندھ ہائی کورٹ میں گجر نالے پر تجاوزات کی آڑ میں لیز مکانات مسمار کرنےکے خلاف درخواست کی سماعت مزید پڑھیں
میر علی میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن میں کالعدم ٹی ٹی پی کا دہشتگرد کمانڈر صفی اللہ مارا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ہلاک دہشتگرد صفی اللہ غیر سرکاری تنظیم کی 4 مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے ملاقات کی جس کے دوران ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعلیٰ آفس میں ہونے والی ملاقات میں سیاسی امور پر بھی گفتگو مزید پڑھیں