اسلام آباد : وزیراعظم کےمعاون خصوصی برائے توانائی تابش گوہر نے استعفیٰ دے دیا، وزیرتوانائی حماد اظہر تابش گوہر کی کارکردگی سے خوش نہیں تھے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کےمعاون خصوصی برائے توانائی تابش گوہر نے استعفیٰ دے دیا ، مزید پڑھیں
پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان ہر قسم کی بین الاقوامی سیاحت، کھیلوں اور کاروباری سرگرمیوں کے لیے محفوظ ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے مزید پڑھیں
اسلام آباد:ایف بی آر نے کاروباری برادری کوریلیف دینے کا اعلان کردیا ہے۔ ڈھائی لاکھ روپے کے اخراجات ڈیجیٹل طریقے سے ادا کرنے میں40 روز کی مہلت دینے پر غور کیا جارہا ہے۔ ایف بی آر کے اعلامیے میں کہا مزید پڑھیں
یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن کی جانب سے ملک بھر میں سٹورز پر مختلف اشیا کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق یوٹیلیٹی سٹورز پر مختلف برانڈز کا صابن3 سے 10روپے تک مہنگا کردیا گیا ہے جبکہ کپڑے مزید پڑھیں
سعودی عرب کی حکومت کی طرف سے مسجد نبویﷺ میں آنے والے زائرین کی صحت وسلامتی کے تحفظ کے لیے اٹھائے گئے اقدامات کے تحت مسجد میں استعمال ہونے والے پانی کے عالمی معیار کو برقرار رکھنے کے لیے بھی مزید پڑھیں
پاکستان سول ایو ی ایشن اتھارٹی (سی اے اے ) نے کویتی سول ایوی ایشن اتھارٹی کو خبر دار کیا ہے کہ اگر پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے ) کی پروازوں کو کویت میں آپریشن کی اجازت نہ دی مزید پڑھیں
کراچی سے سعودی عرب جانے والے پی آئی اے کے طیارے سے منشیات برآمد ہونے پر سی ای او پی آئی اے نے تحقیقات کا حکم دے دیا۔ ذرائع کے مطابق منشیات طیارے کے ٹوائلٹ میں چھپائی گئی تھی۔ اے مزید پڑھیں
عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ٹیڈروس نے کابل میں افغان وزیراعظم ملا محمد حسن اخوند سے صدارتی محل میں ملاقات کی۔ افغان میڈیا کے مطابق ملاقات میں افغان نائب وزیر اعظم ملا برادر اور عبوری وزیر خارجہ امیر خان متقی مزید پڑھیں
پاکستان مسلم لیگ(ن)کے صدر اورقومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں محمد شہبازشریف نے شرح سود میں اضافے کی مذمت کرتے ہوئے فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے. پیر کے روز سوشل میڈیا پر جاری بیان میں شہباز شریف مزید پڑھیں
برطانیہ نے پاکستان سے آنے والوں کے لیے نئی گائیڈ لائنز جاری کردی ہیں، 22ستمبر کے بعد پاکستان سے ویکسین لگواکر آنے والے افراد کو گھر پر قرنطینہ کرنا پڑے گا۔ نجی ٹی وی کے مطابق برطانوی حکومت نے نئی مزید پڑھیں