لیجنڈ اداکار عمر شریف کی امریکہ میں علاج کروانے کی تیاریاں کہاں تک پہنچی؟

لیجنڈ اداکار عمر شریف کی امریکہ میں علاج کروانے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہوگیں ۔ تفصیلات کے مطابق عالمی شہرت یافتہ کامیڈین عمر شریف کے صاحبزادے جواد عمر کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت نے ائیر ایمبولینس کی مزید پڑھیں

آئی جی سندھ کا شہدائے کربلا کے چہلم پرفول پروف سیکورٹی کا حکم

آئی جی سندھ مشتاق مہر نے چہلم شہدائے کربلا پر سیکورٹی اقدامات کی ہدایت جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ سیکورٹی کے فول پروف انتظامات کو یقینی بنائیں۔ آئی جی سندھ مشتاق مہر نے کہا ہے کہ بم ڈسپوزل اسکواڈ سے مزید پڑھیں

نظرثانی کی درخواست مسترد، سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور گرانے کا حکم برقرار

سپریم کورٹ نے نسلہ ٹاور گرانے کے فیصلے پرنظر ثانی اپیلیں مسترد کردی ہیں۔ عدالت نے کمشنر کراچی کو ایک ماہ میں نسلہ ٹاور خالی کرانے کا حکم بھی دے دیا ہے۔ سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور گرانے کا فیصلہ مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ ٹیم کو بھارت سے جعلی اکاؤنٹ کے ذریعے دھمکیاں دیں گئیں، فواد چوہدری

وزیراطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ  بھارت میں جعلی اکاونٹ بنائے گئے، احسان اللہ احسان کے نام سے جعلی فیس بک اکاونٹ بنا، نیوزی لینڈ ٹیم کو بھارت سے دھمکیاں دیں گئیں۔ اسلام آباد میں وزیراطلاعات فواد چودھری اور مزید پڑھیں

پاکستان میں کاروباری سرگرمیوں میں بہتری آ رہی ہے: ADB

ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی وباء کے دوسرے سال پاکستان میں کاروباری سرگرمیوں میں بہتری آ رہی ہے۔ ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کی معیشت کے بارے میں رپورٹ جاری کر دی۔ مزید پڑھیں

اسلام آباد :ٹریفک پولیس نے ایک ہفتے میں1 لاکھ سے زائد جرمانے عائد کردئیے

اسلام آباد میں ٹریفک قوانین پر عملدرآمد کے لیے ٹریفک پولیس نے موٹر سائیکل سواروں پر1 لاکھ سے زائد کے جرمانے عائد کردئیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ٹریفک قوانین پر عملدرآمد کے لیے ٹریفک پولیس نے ایک ہفتے 7392 موٹرسائیکل مزید پڑھیں

پاکستان، مصر کے ساتھ اپنے دو طرفہ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے، شاہ محمود قریشی

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان، مصر کے ساتھ اپنے دو طرفہ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی نیویارک میں مصری وزیر خارجہ سامح شکری سے ملاقات مزید پڑھیں