سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے جمعرات کو 91 ویں قومی دن سے قبل ملک وقوم کی خوشحالی اور ترقی کے لیے نیک خواہشات کا اظہارکیا ہے۔ شاہ سلمان نے سعودی عرب کی وزارتی کونسل کے ورچوئل اجلاس مزید پڑھیں
پاکستان میں دواؤں کی قیمتوں میں گزشتہ تین سالوں کے دوران چار بار اضافہ ہو چکا ہے۔ موجودہ حکومت کے آتے ہی چند ماہ میں پہلے وزیر صحت عامر کیانی کو ادویات 400 گنا تک مہنگا کرنے کے الزام پر مزید پڑھیں
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں وزیر اعظم عمران خان کے بلین ٹری منصوبے کی گونج سنائی دی ، برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن تعریفوں کے پل باندھتے نظر آئے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل مزید پڑھیں
خیبر پختونخوا حکومت نے تعلیمی بورڈز کے نتائج میں طلبہ کے ریکارڈ توڑ نمبر ز لینے کی تحقیقات کا فیصلہ کیا ہے۔ خیبر پختونخوا کے تعلیمی بورڈز نے میٹرک اور انٹر کے نتائج کا اعلان کیا جس میں طلبہ کو مزید پڑھیں
اسلام آباد: فیڈرل بورڈ نے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبہ کی پروموشن کی پالیسی جاری کردی۔ فیڈرل بورڈ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق نویں اور دسویں کےلازمی مضامین میں نمبر اختیاری مضامین کے مارکس کی بنیاد پر ملیں مزید پڑھیں
وزارت داخلہ میں غیر ملکی شہریوں کی سکیورٹی سے متعلق سیل قائم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ غیرملکیوں کے لیے سکیورٹی سیل وزیراعظم کی ہدایات پر قائم کیا گیا جس کے نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہےکہ سکیورٹی سیل غیر مزید پڑھیں
لاہور کے علاقے چوہنگ میں معمولی تلخ کلامی پر 2 افراد نے فائرنگ کرکے 24 سالہ نوجوان کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق شاہ پور کانجراں کے انفال کا ایک دن پہلے عمر فاروق سے جھگڑا ہوا تھا۔ انفال مزید پڑھیں
احساس انڈر گریجویٹ اسکالرشپ پروگرام کی اسٹیئرنگ کمیٹی نے اپنے نویں اجلاس کے دوران 30 ستمبر 2021 کو احساس اسکالرشپ ایپلیکیشن پورٹل دوبارہ کھولنے کا فیصلہ. تعلیمی سال 2021-22 کے لیے نئی درخواستیں وصول کرنے کے لیے ، آن لائن مزید پڑھیں
پاکستان میں صحت کے شعبے سے وابستہ ایک سینئر ڈاکٹر نے بتایا ہے کہ 2025 تک پاکستان میں موجود چینی باشندوں کی تعداد تقریباً 50 لاکھ تک پہنچ جائے گی جن کی صحت سے متعلق ضروریات کو پورا کرنے کیلئے مزید پڑھیں
سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) کی ایئر پورٹ سروسز واجبات کی عدم ادائیگی پر روکنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سی اے اے کے اعلامیے کے مطابق پی آئی اے کو مزید پڑھیں