بجلی کی قیمتوں میں پھر بڑا اضافہ، نیپرا نے بجلی 4 روپے 34 پیسے مہنگی کرنے کی منظوری دے دی، نیپرا حکام نے جولائی کے ماہ کیلئے ایف سی اے 5 روپے کم ہوا ہے۔ جولائی میں ایف سی اے مزید پڑھیں
سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ایڈیشنل سیشن جج زیبا چوہدری کو دھمکانے کے معاملے پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے شوکاز نوٹس پر جواب جمع کرادیا۔ عمران خان نے اپنے جواب میں الفاظ واپس مزید پڑھیں
پنجاب کے آئندہ سالانہ امتحانات میں قرآن پاک کی لازمی تعلیم کا پرچہ شامل ہوگا۔ پنجاب کریکلم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ نے قران پاک کی لازمی تعلیم کیلئے مضمون کے 100 نمبر مقرر کردیئے ہیں اور اس کی منظوری بھی مزید پڑھیں
سندھ ، خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں سیلاب سے تباہی کا سلسلہ جاری ہے۔ سیم نالوں اورنہروں میں شگاف پڑگئے ہیں۔ این ڈی ایم اے کے مطابق ملک بھر میں ہلاکتوں کی تعداد 1136 تک جا پہنچی ہے۔ نیشنل ڈیزاسٹر مزید پڑھیں
کوئٹہ شہر کے بیشتر علاقوں میں چھٹے روز بھی گیس اور بجلی کی فراہمی معطل ہے۔ اطلاعات کے مطابق شہر میں بجلی کی سپلائی، موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بھی شدید متاثر ہے۔ اس کے علاوہ کوئٹہ سے اندرون ملک مزید پڑھیں
لاہور ہائیکورٹ کے راولپنڈی بینچ نے بجلی کے بلوں پر بڑا ریلیف دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے راولپنڈی بینچ نے بجلی کے بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی وصولی معطل کردی۔ راولپنڈی بینچ کے جسٹس جوادالحسن نے ٹیکس معطل کرکے مزید پڑھیں
نیشنل ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی نے ملک میں بارشوں اور سیلاب کی تباہ کاریاں کےتازہ اعدادو شمار جاری کردیئے،گزشتہ 24گھنٹوں میں 75افراد جاں بحق اور59زخمی ہوئے ہیں۔ این ڈی ایم اے کی طرف سے جاری رپورٹ کے مطابق بارشوں اور سیلاب سے مزید پڑھیں
جنوبی پنجاب کے ضلع ڈیرہ غازی خان کے سیلاب زدہ علاقوں میں پانی میں کمی آنا شروع ہو گئی ہے۔ ڈیرہ غازی خان کے ڈپٹی کمشنر کے مطابق ڈی جی خان ضلع کے قبائلی علاقوں کے زمینی راستے جزوی بحال مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کی براہ راست تقریر نشر کرنے پر پابندی کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے کہا کہ موجودہ حالات میں تقریر پر پابندی کی کوئی مناسب وجوہات نہیں مزید پڑھیں
وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ آڈیو ریکارڈنگ کی گفتگو تحریک انصاف کی جانب سے گری ہوئی حرکت ہے،تحریک انصاف کے رہنماؤں کو شرم آنی چاہئے کیوں کہ اگر ملک نہیں ہوگا تو پی ٹی آئی بھی نہیں ہوگی۔ مزید پڑھیں