اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے سعودی عرب کے 91ویں قومی دن کے موقعے پر خادمِ حرمین الشریفین ، شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو مبارکباد پیش کی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب مزید پڑھیں
افغانستان میں اقتدار حاصل کرنے کے بعد طالبان کو سماجی اور معاشی سطح پر کئی بحرانوں کا سامنا ہے لیکن اس کے باوجود بہت سے طالبان جنگجو ایسے بھی ہیں جو ساری مشکلیں ایک طرف رکھ کر سیر و تفریح مزید پڑھیں
ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کے شناختی کارڈ پر جعلی ویکسی نیشن کا اندراج کر دیا گیا ہے۔ نواز شریف کی ویکسی نیشن کا گزشتہ روز لاہور کے کوٹ خواجہ سعید کے ہسپتال میں جعلی اندراج کرتے ہوئے مزید پڑھیں
برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے پاکستانی ہم منصب عمران خان کے 10 بلین ٹری پراجیکٹ کو ایک مثال قرار دیتے ہوئے دنیا بھر کے رہنمائوں سے ان کی پیروی کی اپیل کی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ انسانیت کو مزید پڑھیں
طالبان حکام نے خیبر کے قریب طورخم سرحد کو ہر قسم کی آمد و رفت کے لیے بند کر دیا جس کے بعد پیدل آمد و رفت اور تجارتی سرگرمیاں معطل ہو گئی ہیں۔ طالبان حکام کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں
قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پاکستان مسلم لیگ نون کے صدر شہباز شریف آج اپنی 70ویں سالگرہ منارہے ہیں۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر شہباز شریف کو ان کی سالگرہ کے موقع پران کے پارٹی کارکنان اور مزید پڑھیں
ہائیکورٹ ملزم ظاہرجعفر کی والدین کی ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا ہے۔ دوران سماعت وکیل شاہ خاور نے کہا کہ صدارتی آرڈیننس کے تحت نور مقدم کیس کا ٹرائل سپیشل کورٹ میں ہونا چاہئے جس پر مزید پڑھیں
بھارت کی بدنام زمانہ خفیہ ایجنسی را کا پاکستان میں نیٹ ورک اس کے سابق ایجنٹ نے ہی بے نقاب کر دیا۔ پاکستان میں بھارتی خفیہ ایجنسی را کا جاسوسی نیٹ ورک اس مرتبہ خود ایک بھارتی ٹی وی چینل مزید پڑھیں
کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی و تیز بارش شروع ہو گئی، شہر کو سیاہ رنگ کے بادلوں نے اپنے نرغے میں لے لیا۔ کراچی میں ملیر ہالٹ، رفاہِ عام اور دیگر علاقوں میں بارش شروع ہو گئی، بارش ہونے مزید پڑھیں
اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کے مستقل رکن ممالک امریکا، روس، چین، برطانیہ اور فرانس نے طالبان پر افغانستان میں مشترکہ اور سب کی نمائندہ حکومت بنانے پر زور دیا ہے۔ سلامتی کونسل کے رکن ممالک کے سربراہان سے ملاقات مزید پڑھیں