وزیراعظم آج جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب کریں گے

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا 76واں اجلاس جاری ہے، وزیراعظم عمران خان آج رات جنرل اسمبلی کے اجلاس سے ورچوئل خطاب کریں گے۔ عمران خان اپنے خطاب میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم اور افغانستان کی صورتحال پر پاکستان مزید پڑھیں

عباسی شہید ہسپتال کا شعبہ نیورو سرجری غیر فعال، سر کی چوٹ کے مریضوں کو نہ لانے کا حکم

کراچی: شہر قائد کے عباسی شہید ہسپتال کی انتظامیہ نے سر کی چوٹ کے مریضوں کو ہسپتال نہ لانے کی درخواست کر دی ہے۔ انتظامیہ نے متعلقہ اداروں اور فلاحی تنظیموں کو باقاعدہ طورپر خط لکھ کر اپنی مجبوری سے مزید پڑھیں

فضل الرحمان (ن) لیگ سے ناراض، شاہد خاقان کو فون، پارلیمانی کمیٹی کا حصہ بننے سے انکار

اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی سے رابطہ کرکے انتخابی اصلاحات کمیٹی سے متعلق خدشات کا اظہار کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں

وزارت مذہبی امور کا جبری تبدیلی مذہب روکنےکے مجوزہ بل پر اعتراض

اسلام آباد: وزارت مذہبی امور نے جبری تبدیلی مذہب روکنے کے بل پر اعتراض لگا کر متعقلہ وزارت کو واپس بھیج دیا۔ وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری نے ایک بیان میں کہا کہ مجوزہ بل میں اعتراضات میں مزید پڑھیں

کراچی ایکسپو سینٹر میں‌بغیر ویکسین کے نادرا کا تصدیق شدہ سرٹیفکیٹ جاری کرنے کا انکشاف

دنیا بھر میں‌کورونا وائر س پھیلا ہوا ہے اور کئی افراد اب تک اس وائرس سے ہلاک ہو چکے ہیں. پاکستان سمیت دنیا بھر میں‌اس بیماری سے حفاظت کے لیے ویکسین لگائی جا رہی ہیں. لوگوں میں‌ویکیسن لگوانے کے حوالے مزید پڑھیں

چین نے افغانستان پر سے معاشی پابندیوں کے خاتمے کا مطالبہ کردیا

چین نے افغانستان پر سے معاشی پابندیوں کے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔ جی 20 ممالک کے وزرائے خارجہ کا افغانستان کی صورتحال پر ورچوئل اجلاس ہوا جس سے خطاب میں چینی وزیر خارجہ وانگ ژی نے کہا کہ افغانستان مزید پڑھیں

سعودی حکومت کا 600پاکستانی طالب علموں کو اسکالر شپ دینے کا اعلان

سعودی حکومت نے پاکستان کے طلبا کو اسکالر شپ دینے کا اعلان کردیا.تفصیلات کے مطابق سعودی عرب نے 600پاکستانی طالب علموں کو اسکالرشپ دینے کا فیصلہ کیا ہے- ڈپلومہ، بیچلرز، ماسٹرز اور پی ایچ ڈی لیول پر مکمل اسکالرشپ دی مزید پڑھیں

نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر پبی میں مشترکہ فوجی مشقوں کی افتتاحی تقریب

نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر پبی میں مشترکہ فوجی مشقوں کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ایس سی او کے انسداد دہشتگردی اسٹرکچر کا حصہ ان مشقوں میں چین کی مزید پڑھیں