محکمہ موسمیات نے سمندری طوفان ’’گلاب ‘‘کی پیشگوئی کر دی

کراچی :محکمہ موسمیات نے سمندری طوفان ڈیپ ڈپریشن کی پیشگوئی کر دی ،ماہرین کا کہنا ہے خلیج بنگال میں موجود ہوا کا کم دباےو ڈیپ ڈپریشن میں تبدیل چکا ہے ،آج شام تک ڈیپ ڈپریشن سمندری طوفان میں تبدیل ہونے مزید پڑھیں

کراچی کوسٹل زون کو اقتصادی راہداری میں شامل کرنے پر اتفاق

پاکستان اور چین نے کراچی کوسٹل زون کو اقتصادی راہداری منصوبے میں شامل کرنے پر اتفاق کر لیا ہے جس کے بعد کراچی دنیا کے سر فہرست بندرگاہوں میں شمار ہو گا۔ وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی نے مزید پڑھیں

شنگھائی تعاون تنظیم کے پلیٹ فارم سے ہونے والی کثیرالملکی فوجی مشقیں اختتام پذیر

شنگھائی تعاون تنظیم کے پلیٹ فارم سے ہونے والی کثیرالملکی امن مشن 2021 فوجی مشقوں کا اختتام ہو گیا ۔تفصیلات کے مطابق فوجی مشقیں روس کے اورنبرگ ریجن میں ڈونگز ٹریننگ ایریا میں کی گئیں ۔ روسی سینٹرل ملٹری ڈسٹرکٹ مزید پڑھیں

وزیرا عظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کو طلب کرلیا

وزیرا عظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کو طلب کرلیا ۔ اجلاس میںوفاقی کابینہ 15نکاتی ایجنڈے پر غور کرے گی۔ نجی ٹی وی24نیوز کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ملکی سیاسی اور معاشی صورتحا ل کا مزید پڑھیں

یونیورسٹی کے پی ایچ ڈی وائس چانسلر کو ہٹاکر گریجویٹ کی تقرری، طالبان تنقید کی زد میں

طالبان کی جانب سے افغانستان کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کا سلسلہ جاری ہے اور اسی طرح کی ایک تبدیلی کابل یونیوسٹی میں بھی کی گئی جہاں محمد اشرف غیرت کو وائس چانسلر تعینات کیا گیا مزید پڑھیں

وزیراعظم نے پھر دنیا کو بھارت کا مکرو چہرہ دکھایا،شیخ رشید

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے اقوام متحدہ میں ایک مرتبہ پھر دنیا کو مودی کے بھارت کا فاشسٹ چہرہ دکھایا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کے اقوام متحدہ سے خطاب پر اپنے ردعمل میں مزید پڑھیں

مودی کو امریکی صدر بائیڈن نے گاندھی کے فلسفے پر لیکچر دے دیا

امریکا کے دورے پر موجود بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو امریکی صدر جو بائیڈن نے گاندھی کے فلسفے پر لیکچر دے دیا۔ بھارت کےوزیراعظم نریندر مودی کی امریکا کےصدر جوبائیڈن سے ملاقات وائٹ ہاؤس کے اوول آفس میں ہوئی۔ مقبوضہ مزید پڑھیں

طالبان گزشتہ 20 سالوں میں دنیا کیلئے کوئی خطرہ نہیں تھے، افغان وزیرخارجہ

افغانستان کے وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی نے کہا ہے کہ طالبان گزشتہ 20 سالوں میں دنیا کے لیے کوئی خطرہ نہیں تھے۔ افغانستان کی خبررساں ایجنسی کے مطابق افغانستان کے وزیر خارجہ امیر خان متقی نے کہا کہ مزید پڑھیں