وزیر اعظم نے شمسی توانائی سے بجلی پیدا کرنے کے منصوبے کی منظوری دیدی

وزیراعظم شہباز شریف نے عوام کو بجلی کے معاملے میں ریلیف دینے کا بڑا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم نے بیرون ملک سے مہنگا تیل منگوا کر بجلی بنانے کے بجائے سورج کی روشنی سے بجلی پیدا کرنے کی منظوری دے مزید پڑھیں

سیلاب متاثرین میں امدادی رقم کی تقسیم شفافیت سے ہوگی ، ڈاکٹر ثانیہ نشتر

چیئرپرسن پنجاب احساس پروگرام ڈاکٹر ثانیہ نشتر کی زیر صدارت سیلاب زدگان کی بحالی کیلئے امدادی کارروائیوں سے متعلق اجلاس ہوا جس میں بینک آف پنجاب کے صدر ظفر مسعود ، ڈی آئی جی آپریشنز پی آئی ٹی بی فاروق مزید پڑھیں

بلوچستان حکومت کا ’طریقہ امداد ’ سوشل میڈیا پر کڑی تنقید کا شکار

بلوچستان حکومت کی جانب سے سیلاب متاثرین کی مدد کا طریقہ کارسوشل میڈیا پرتنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ مختلف پلیٹ فارمزپروائرل ویڈیو میں صوبائی حکومت کے ہیلی کاپٹرسے راشن کے تھیلے زمین پرپھینکے جارہے ہیں جو اتنی بلندی کے مزید پڑھیں

ملک بھر میں بارشوں اور سیلاب سے جاں بحق افراد کی تعداد 1162 ہوگئی

ملک بھرمیں مون سون بارشوں اور سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں، جس کے باعث جاں بحق افراد کی تعداد 1162ہوگئی۔ نیشنل ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے مون سون بارشوں اور سیلاب سے ہونے والے جانی و مالی مزید پڑھیں

سیلاب متاثرین کی امداد لیے ترکیہ سے چھٹی پرواز کراچی پہنچ گئی

پاکستان میں سیلاب متاثرین کی امدادی سامان لے کر ترکیہ سے چھٹی پرواز کراچی پہنچ گئی ہے۔ سول ایوی ایشن ذرائع کے مطابق ترکش ایئر فورس کے ایئربس طیارے نے رات 2 بجے کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر لینڈنگ مزید پڑھیں

سیلاب سے ریلوے ٹریک متاثر،کراچی سے اندرون ملک ٹرین سروس تا حال بند

سندھ اوربلوچستان میں سیلابی صورتحال کے باعث ملک بھر کا ٹرین آپریشن معطل ہونے سے کراچی کا کینٹ اسٹیشن ویران ہوگیا ہے۔ آج بروز بدھ 31 اگست کو کراچی سے اندرون ملک کوئی بھی ٹرین نہیں چلے گی۔ کراچی کےمصروف مزید پڑھیں