وزیراعظم عمران خان نے آج وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا ہے۔ اجلاس میں 15 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔ ہم نیوز نے اس ضمن میں ذمہ دار ذرائع سے بتایا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی مزید پڑھیں
مسلم لیگ (ن) کے مرکزی صدر میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ برطانوی عدالت کے فیصلے پر سجدہ شکرادا کرتا ہوں۔ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف نے برطانوی عدالت کے فیصلے پر اپنے ردعمل میں کہا مزید پڑھیں
اسلام آباد: وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ آج ملک میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمت خطے کے دیگر ممالک سے خاصی کم ہے۔ وفاقی وزیر توانائی و پیٹرولیم حماد اظہر نے اپنے ایک بیان میں کہا مزید پڑھیں
مشیر داخلہ و احتساب بیرسٹر شہزاد اکبر نے شہباز شریف اورسلمان شہباز کی بریت کی خبر کو غلط اور مس رپورٹنگ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی ٹرائل تھا ہی نہیں جو بریت ہوتی۔ مشیر داخلہ و احتساب شہزاد مزید پڑھیں
برطانوی عدالت نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف و مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اور ان کے خاندان کو منی لانڈرنگ اور مجرمانہ سرگرمیوں کے الزامات سے بری کردیا۔ برطانوی نیشنل کرائم ایجنسی نے شہباز شریف اور مزید پڑھیں
مسلم ن لیگ کے رہنما اور سابق وزیراعلیٰ سندھ غوث علی شاہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں شامل ہوگئے۔ غوث علی شاہ کے علاوہ سابق وفاقی وزیر سید ظفر علی شاہ اور بیریسٹر مرتضیٰ مہیسر بھی پی ٹی مزید پڑھیں
پاکستانی کوہ پیما سرباز خان ایک اور تاریخی کارنامے کے قریب پہنچ گئے، سرباز خان داولا گیری چوٹی سر کرنے کیلئے کیمپ ٹو کے قریب پہنچ چکے ہیں۔ داولا گیری کی بلندی 8 ہزار 167میٹر ہے، جسے سر کرنے کے مزید پڑھیں
ٹوئٹر پر جاری بیان میں اشرف غنی نے خود فیس بک اکاؤنٹ ہیک کیے جانے کی تصدیق کی۔ اشرف غنی نے بتایا کہ ان کا آفیشنل فیس بک پیج گزشتہ روز ہیک کرلیا گیا لہٰذا پیج کو بحال کیے جانے مزید پڑھیں
امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں ایک سکول بس کے ڈرائیور کو طلبہ کے سامنے چاقو کے وار کرکے قتل کر دیا گیا۔ امریکی ذرائع ابلاغ نے پولیس کے حوالے سے بتایا کہ پاسکو کے لانگ فیلو ایلیمنٹری سکول کے بس ڈرائیور مزید پڑھیں
حکومت سندھ نے چہلم امام حسین کے موقع پر موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچنے اور امن و امان کی فضا قائم رکھنے کے لیے مزید پڑھیں