کابل یونیورسٹی میں خواتین اساتذہ اور طالبات کا داخلہ عارضی طور پر بند کر دیا گیا، وجہ کیا بنی؟

افغانستان کے دارالحکومت کابل کی یونیورسٹی میں غیر معینہ مدت کے لیے خواتین اساتذہ سمیت طالبات کا داخلہ بند کردیا گیا۔ طالبان حکومت کی جانب سے گزشتہ روز محمد اشرف کو کابل یونیوسٹی کا نیا ڈائریکٹر مقررکیا گیا تھا۔ https://twitter.com/MAshrafGhairat/status/1442385192824487937?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1442385192824487937%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_c10&ref_url=https%3A%2F%2Furdu.geo.tv%2Flatest%2F265094- مزید پڑھیں

ماہرہ خان نابینا پاکستانی سفارتکار صائمہ سلیم کی معترف

پاکستانی سپر اسٹار ماہرہ خان بھی اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مشن کی رکن، پاکستانی سفارتکار صائمہ سلیم کے انتہائی ٹھوس انداز میں کشمیر کا کیس پیش کرنے پر متاثر نظر آرہی ہیں ۔ ماہرہ خان نے مائیکرو بلاگنگ مزید پڑھیں

سابق ہائی کمشنر واجد شمس الحسن لندن میں انتقال کر گئے

سابق ہائی کمشنر اور رہنما پیپلزپارٹی واجد شمس الحسن لندن میں انتقال کرگئے ہیں۔ وہ لندن کے مقامی اسپتال میں زیر علاج تھے۔ واجد شمس الحسن ذوالفقار بھٹو اور بے نظیر بھٹو کے قریبی ساتھیوں میں سے تھے۔ آصف زرداری اور مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کیخلاف نااہلی کی درخواست خارج کردی

سندھ ہائی کورٹ نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی بطور رکن سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کی جانب سے دائر کردہ نااہلی کی درخواست خارج کردی۔ چیف جسٹس احمد علی شیخ کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے تحریک مزید پڑھیں

ریلوے حکام نے ٹرین ڈرائیور سمیت آپریشن اسٹاف کے اسمارٹ فون استعمال پر پابندی لگادی

ریلوے حکام نے ٹرین ڈرائیور سمیت آپریشن اسٹاف کے اسمارٹ فون استعمال پر پابندی لگادی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ریلوے حکام نے ٹرین ڈرائیور اور اسٹیشن ماسٹر سمیت دیگر آپریشن اسٹاف کے دوران ڈیوٹی اسمارٹ فون کے استعمال پر پابندی مزید پڑھیں

امریکا میں گزشتہ سال قتل کے واقعات میں 30 فیصد اضافہ ہوا، ایف بی آئی

امریکی تحقیقاتی ادارے فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن (ایف بی آئی) کی رپورٹ کے مطابق امریکا میں 2019 کے مقابلے 2020میں قتل کے واقعات میں 30 فیصد اضافہ ہوا ۔ ایف بی آئی کے مطابق امریکا میں گزشتہ سال 21 مزید پڑھیں