قومی ایئرلائن کی افغانستان کیلئے خصوصی پروازیں

قومی ایئرلائن(پی آئی اے) کا افغانستان کے لیے چارٹرڈ فلائٹ آپریشن جاری ہے، حالیہ پرواز کے ذریعے 329 غیرملکی کابل سے آسلام آباد روانہ ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کی پرواز کے ذریعے329غیرملکی کابل سے اسلام آباد کے مزید پڑھیں

این سی او سی کا یکم اکتوبر سے 8 شہروں میں پابندیوں میں نرمی کا فیصلہ

کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی)8 شہروں میں پابندیاں نرم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ان شہروں میں کوئٹہ، پشاور، اسلام آباد، راولپنڈی، میرپور، مظفر آباد، گلگت اور سکردو شامل ہیں۔ سربراہ این سی او سی اسد عمر نے بتایا مزید پڑھیں

کراچی میں گرم ہواؤں کا راج، محکمہ موسمیات کی طوفانی بارشوں کی پیش گوئی

بھارتی ریاست گجرات میں موجود ہوا کے کم دباؤ کے باعث کراچی میں گرم ہوائیں چلنے لگی ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق دوپہر میں تھنڈر سیلز بننے سے معتدل بارش کا امکان ہے۔ جمعرات اور جمعے کو کراچی، حیدرآباد سمیت مزید پڑھیں

ہارنے کے بعد یہی کہا جاتا ہے کہ دھاندلی ہوئی ہے، شبلی فراز

وفاقی وزیر شبلی فراز کا کہنا ہےکہ ہارنے کے بعد یہی کہا جاتا ہے کہ دھاندلی ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فرازنے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہر یونین کونسل مزید پڑھیں

افغانستان سے انخلا سے امریکا کی ساکھ متاثر ہوئی،سربراہ امریکی فوج کا اعتراف

امریکی فوج کے جوائنٹ چیف آف اسٹاف جنرل مارک ملی کا کہنا ہےکہ افغانستان میں القاعدہ دوبارہ منظم ہوسکتی ہے، افغان فوج اور حکومت ختم ہونےکی توقع اتنی جلدی نہیں تھی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق واشنگٹن میں امریکی سینیٹ مزید پڑھیں

مولانا طارق جمیل نے اپنی دوسری شادی کی خبروں کی تردید کردی

معروف مبلغ مولانا طارق جمیل نے سوشل میڈیا پر زیرگردش اپنی دوسری شادی کی خبروں پر ردعمل دیتے ہوئے انہیں جھوٹا اور بےبنیاد قرار دیا ہے۔ مولانا طارق جمیل نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک بیان میں مزید پڑھیں

عمرشریف کو امریکا لے جانے والی ایئر ایمبولینس جرمنی پہنچ گئی

مشہور پاکستانی کامیڈین عمر شریف کو علاج کے لئے امریکا لے جانے والی ایئر ایمبولینس جرمنی پہنچ گئی۔ کراچی سے روانگی کے بعد 7 گھنٹے 15 منٹ کے مسلسل سفر کے بعد ایئر ایمبولینس نے نیورم برگ میں پہلا اسٹاپ مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ، 10 دہشتگرد مارے گئے

جنوبی وزیرستان میں پاک فوج نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے 4 اہم کمانڈروں سمیت 10 دہشتگردوں کو جہنم واصل کر دیا۔  پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق سکیورٹی مزید پڑھیں

پاکستان عوام شریف خاندان سے کوٹی ہوئی دولت کی ریکوری چاہتے ہیں، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات  فواد چوہدری نے کہا ہے کہ میرٹ پر کیس چلا تو شہباز شریف 6 ماہ میں 25 سال کیلئے جیل جا سکتے ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شریف خاندان سے متعلق مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ نے سوشل میڈیا سے متعلق رولز کی منظوری دے دی

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ اجلاس ہوا جس میں ملکی سیاسی اور معاشی صورتحال پر غور کیا گیا اور کئی اہم فیصلے کیے گئے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے سوشل میڈیا سے متعلق رولز کی منظوری مزید پڑھیں