ورلڈ بینک نے پاکستان کو 39 کروڑ70 لاکھ ڈالر کا قرض جاری کردیا

ورلڈ بینک نے پاکستان کو 39 کروڑ70 لاکھ ڈالر کا قرض جاری کردیا۔ وفاقی وزیر برائے توانائی عمر ایوب نے قرض وصول ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے عالمی بینک کی 6 شرائط پر عمل کیا ہے۔ مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات نے تیز بارشوں کا الرٹ جاری کردیا؛ کمزور عمارتوں کو نقصان کاخطرہ

محکمہ موسمیات نے کل سے کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں تیز بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ شمال مشرقی بحیرہ عرب میں ٹراپیکل سمندری طوفان کی تشکیل ہورہی ہے اور  ڈپریشن 24 گھنٹوں مزید پڑھیں

ایف بی آر کا انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:انکم ٹیکس گوشوارے داخل کرنے کی کل آخری تاریخ ہے ،ایف بی آر کا کہنا ہے کہ گوشوارے داخل کرانے کی تاریخ میں توسیع نہیں کی جائے گی،ایسے تمام افراد جنہوں نے ابھی تک اپنے انکم ٹیکس گوشوارے نہیں مزید پڑھیں

وزیر اعظم کی بہن کے گھر ڈکیتی کرنے والے تین ملزمان کو قید اور جرمانے کی سزا

عدالت نے وزیراعظم پاکستان عمران خان کی بہن کے گھر ڈکیتی کرنے والے تین ملزموں کو قید کیساتھ ساتھ جرمانے کی سزا سنا دی ہے۔  جوڈیشل مجسٹریٹ رحمان الٰہی نے وزیراعظم پاکستان عمران خان کی بہن کے گھر ڈکیتی کی مزید پڑھیں

ڈرون حملہ کرنے والے خود ذمہ دار ہوں گے، ذبیح اللہ مجاہد

طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ افغانستان پر ڈرون حملے بند کریں ورنہ ذمہ دار خود ہوں گے۔ طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر امریکہ سمیت تمام ممالک کو خبردار مزید پڑھیں

سعودی عرب کی طرف سے پاکستان کیلئے ایک دفعہ پھر بڑا ریلیف

سعودی عرب کی طرف سے ایک دفعہ پھر پاکستان کو بڑا ریلیف دینے کا فیصلہ ،ماضی میں جہاں دونوں ممالک کے درمیان تعلقات میں اونچ نیچ دیکھنے کو ملی تھی وہیں اب دونوں ممالک کے درمیان تعلقات بحال ہوتے نظر مزید پڑھیں

نوشہرہ:سکول و کالجوں کے طلباء میں ٹریفک آگاہی مہم شروع

سیف علی خان DSP ہیڈکوارٹر کا مختلف سکولوں کا دورہ۔ٹریفک کے قوانین اور اُصولوں پر تفصیلی بریفنگ۔ ڈسٹرکٹ پولیس افیسر ڈاکٹر محمد اقبال کے خصوصی احکامات پر نوجوان نسل کو ون ویلنگ جیسے جان لیوا کھیل سے منع کرنے اور مزید پڑھیں

کے ڈی اے کے گلستان جوہرمیں آپریشن کیلئے رینجرزسے مددطلب

جوہر کے علاقے میں رفاہی پلاٹوں پر 30 ستمبر کو کارروائی کا منصوبہ بنالیا، جس کیلئے پولیس کے ساتھ رینجرز سے بھی مدد طلب کی گئی ہے۔ سپریم کورٹ نے شہر قائد میں تجاوزات کیخلاف بلا تفریق کارروائی کی ہدایت مزید پڑھیں

وزیراعظم کا وزیر خزانہ شوکت ترین کو سینیٹر بنانے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان کی جانب سے وزیر خزانہ شوکت ترین کو سینیٹر بنانےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان نے وزیر خزانہ شوکت ترین کو سینیٹر بنانے کی منظوری دے دی ہے۔ دوسری جانب مزید پڑھیں