احسن اقبال کا وزیراعظم سے پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ لینے کا مطالبہ

مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے وزیراعظم سے پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ لینے کا مطالبہ کردیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہفتہ میں قومی اسمبلی کا کورم ٹوٹنا وزیراعظم پرعدم اعتماد ہے۔ صدر مملکت وزیراعظم کو پارلیمنٹ مزید پڑھیں

طالبان نے اسپیشل فورسز کو داعش کے جنگجوؤں کو چن چن کر نشانہ بنانے کا ہدف دیدیا

افغانستان میں کنٹرول کے بعد طالبان نے اپنی اسپیشل فورسز کو شدت پسند تنظیم داعش کے جنگجوؤں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کی ہدایات جاری کردی۔ جرمن نیوز ایجنسی ڈی پی اے نے طالبان کے ایک ترجمان بلال کریمی کا مزید پڑھیں

سول ایوی ایشن کی جانب سے ڈومیسٹک پروازوں کے حوالے سے بڑا فیصلہ

سول ایویشن اتھارٹی (سی اے اے) کا ڈومیسٹک پروازوں سے متعلق بڑا فیصلہ سامنے آگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سی اے اے کے ائیر ٹرانسپورٹ ڈاریکٹوریٹ کی جانب سے اجازت نامہ جاری کردیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

کابل انتظامیہ کا اب کوئی کنٹرول نہیں رہا: سہیل شاہین

طالبان سیاسی دفتر کے ترجمان سہیل شاہین کا کہنا ہے کہ کابل انتظامیہ کا اب کوئی وجود نہیں رہا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیئے گئے ایک بیان میں طالبان سیاسی دفتر کے ترجمان سہیل شاہین نے مزید پڑھیں

بلوچستان: افسران کوموبائل پر’’پاکستان زندہ باد‘‘رنگ بیک ٹون رکھنےکی ہدایت

بلوچستان حکومت نے تمام سرکاری محکموں کے سربراہان اور سینیئر افسران کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنے اپنے موبائل فون پر رنگ بیک ٹون ’’پاکستان زندہ باد‘‘ رکھیں۔ محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کی جانب سے جاری کیے گئے مزید پڑھیں

آج کراچی میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ موسلا دھاربارش کا قوی امکان

سمندری طوفان گلاب نے دوبارہ اپنا رنگ دکھانا شروع کردیا، اس کے اثرات کراچی پر بھی ظاہر ہوں گے، جس سے کراچی میں آج تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش کا قوی امکان ہے۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

عوام کو ایک اور جھٹکا؛ یکم اکتوبر پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی ہونے کا امکان

یکم اکتوبر سے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات ایک بار پھر مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق کہ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری پیٹرولیم ڈویژن کو بھیج دی ہے۔ ذرائع مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ پنجاب سے سعودی سفیر کی ملاقات، باہمی تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید احمد المالکی نے ملاقات کی جس میں  باہمی تعلقات کے فروغ اور مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں وزیراعلیٰ عثمان مزید پڑھیں

نورمقدم قتل کیس ، ظاہرجعفر کے والدین کی ضمانت پررہائی کی درخواستیں مسترد

نور مقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے والدین کی ضمانت کی درخواستیں مسترد ہو گئیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے نور مقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے والدین  ذاکر جعفر اور مزید پڑھیں