محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے یکم سے 15 اکتوبر تک کورونا وائرس سے متعلق نئی گائیڈ لائنز جاری کی گئی ہیں۔ محکمہ داخلہ سندھ کی نئی گائیڈ لائنز کے مطابق صوبے بھر کے تعلیمی اداروں میں 50 فیصد حاضری مزید پڑھیں
فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے سینٹرل سپیریئر سروسز (سی ایس ایس) 2021 تحریری امتحان کے نتائج کا اعلان کردیا، سال 2021 میں کامیاب ہونے والے امیدواروں کی شرح 2.11 فیصد رہی۔ تفصیلات کے مطابق فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے سی ایس ایس 2021 تحریری امتحان کے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔فیڈرل مزید پڑھیں
سندھ کے مختلف شہروں میں موسلا دھار بارش اور سمندری طوفان کے خدشے کے پیش نظر سندھ بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن نے امتحانات ملتوی کردیے۔ سندھ بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن کے اعلامیے کے مطابق، ایسوسی ایٹ انجینیئرنگ ڈپلومہ کے آج مزید پڑھیں
پاک بحریہ میں انٹرنیشنل میری ٹائم آرگنائیزیشن کے تحت میری ٹائم کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ میری ٹائم کے عالمی دن کی مناسبت سے پاک بحریہ میں مختلف مزید پڑھیں
راولپنڈی:پاک فضائیہ کے تین ائیر آفیسرز کی ائیر مارشل کے عہدوں پر ترقی کر دی گئی ،ترقی پانے والوں میں ائیر مارشل چوہدری احسن رفیق، ائیر مارشل وقاص احمد سلہری اور ائیر مارشل احمد حسن شامل ہیں۔ ترجمان پاک فضائیہ مزید پڑھیں
تونس کے صدر قیس سعید نے بدھ کے روز نجلا بودن حرم رمضان کو ملک کی پہلی خاتون وزیر اعظم نامزد کرتے ہوئے حکومت سازی کی دعوت دی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق صدر قیس نے 63 سالہ نجلا بودن سے مزید پڑھیں
شمال مشرقی بحیرہ عرب میں ٹراپیکل سمندری طوفان تشکیل پا رہا ہے جس کے نتیجے میں سندھ اور مکران کے ساحلی علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ طوفانی بارشوں کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کیا ہے کہ مزید پڑھیں
اسلام آباد: چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کی مدت ملازمت میں توسیع کے معاملے پر اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزارت قانون نے مجوزہ صدارتی آرڈیننس کے ذریعے چیئرمین نیب کو توسیع دینےکامسودہ تیار کرلیا ہے مزید پڑھیں
قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف گھر کی سیڑھی سے پھسل گئے، ڈاکٹروں نے دو ہفتے آرام کا مشورہ دے دیا، تمام سیاسی سرگرمیاں معطل کردی گئیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ شہباز شریف مزید پڑھیں
اسٹیٹ بینک نے 15 ،25 اور40 ہزارکے پرائز بانڈز واپس کرنےکی مدت میں 3 ماہ کی توسیع کر دی ہے۔ بانڈز کیش کروانےکےلیے رواں سال 30 ستمبر2021 کی تاریخ مقرر تھی۔ شہری اب اسٹیٹ بینک سے 31 دسمبر 2021 تک بانڈزکیش مزید پڑھیں