وزیر اعظم عمران خان نے ایف بی آر کو ہدف سے زیادہ ٹیکس جمع کرنے پر مبارکباد دی

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں محصولات کی مد میں ایک ہزار 395 ارب روپے حاصل کیے۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ برس کے مزید پڑھیں

پاکستان پر انگلیاں نہ اٹھائی جائیں، امریکی سینیٹر کانگریس میں پیش بل پر برس پڑے

امریکی سینیٹر کرس وان ہولن کانگریس میں افغانستان سے متعلق پیش بل پر پاکستان کی حمایت میں سامنے آ گئے۔ پاکستانی امریکن ڈیموکریٹ طاہر جاوید سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر کرس وان ہولن نے کانگریس میں پیش کردہ بل پر مزید پڑھیں

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کرتے ہیں، سینیٹر سلیم مانڈوی والا

سینیٹر سلیم مانڈوی والا کا کہنا ہے کہ پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کرتے ہیں، اس کا براہِ راست اثر غریبوں پر پڑے گا۔ سلیم مانڈوی والا نے کہا کہ حکومت پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ فوری واپس لے۔ مزید پڑھیں

پاکستانی کوہ پیما سرباز خان نے نئی تاریخ رقم کردی

پاکستانی کوہ پیما سِرباز خان نے نئی تاریخ رقم کردی، انہوں نے نیپال کی دھاولاگیری چوٹی کو سر کرنے والے پہلے پاکستانی ہونے کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔ سِرباز خان ناصرف 8ہزار 167 میٹر بلند دھاولاگیری سر کرنے والے پہلے مزید پڑھیں

سمندری طوفان ’شاہین‘ کے پیش نظر کمشنر کراچی کا آج عام تعطیل کا اعلان

کمشنر کراچی نوید شیخ کی جانب سے موسم کی ہنگامی صورتحال اور سمندری طوفان ’شاہین‘ کے پیش نظر جمعہ کو شہر قائد میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہےیہ اعلان رات گئے کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ حکومت مزید پڑھیں

پاکستان آنے والوں کیلیے 72 گھنٹے قبل پی سی آر ٹیسٹ کرانا لازمی ہوگا، سول ایوی ایشن

سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے مسافروں کے لیے نیا سفری ہدایات نامہ جاری کردیا ہے۔ بیرون ملک سے پاکستان کا سفر کرنے سے 72 گھنٹے قبل پی سی آر ٹیسٹ لازمی کرانا ہو گا۔ سی اے اے مزید پڑھیں

متوقع طوفان کے پیش نظر جمعہ کے روز تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان ,چھٹی کا فیصلہ

جمعہ کے روز تمام نجی تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان کر دیا گیا ، چیئرمین آل سندھ پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن نے بروز جمعہ کراچی میں تیز بارش اور متوقع طوفان کے باعث  نجی تعلیمی ادارے متاثرہ مزید پڑھیں

فنڈنگ کی شدید کمی، افغانستان میں صحت کا نظام تباہی کے دہانے پر پہنچ چکا، ریڈ کراس

عالمی ادارے ریڈ کراس نے کہا ہے کہ فنڈنگ کی شدید کمی کی وجہ سے افغانستان میں صحت کا نظام تباہی کے دہانے پر پہنچ چکا ہے۔ ریڈ کراس کے مطابق افغانستان میں 2 ہزار تک طبی سہولیات بند کردی مزید پڑھیں

وزیرخزانہ شوکت ترین نے انکم ٹیکس ریٹرنر کی تاریخ میں توسیع کا اعلان کردیا

کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (کے سی سی آئی) نے بیان جاری کیا ہے کہ وزیر خزانہ شوکت ترین نے ٹیکس ریٹرن جمع کروانے کی تاریخ میں 15 اکتوبر تک توسیع کردی ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ سے کراچی چیمبر مزید پڑھیں