ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ کراچی میں بارش کے باوجود حالات بہتر ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ کراچی میں 8 سے 9 گھنٹے مسلسل بارش ہوئی ہے۔ مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے ساتھ مذاکرات کر رہے ہیں اور ان سے غیر مسلح ہونے کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم تحریک طالبان پاکستان کے کچھ مزید پڑھیں
عراق سے کراچی آنے والے مسافروں کا کراچی ایرپورٹ پر احتجاج جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ زائرین نجف سے فلائی بغداد کی پرواز IF-331 سے 63 زائراین کراچی پہنچے ہیں، مسافروں نے قرنطینہ سینٹر جانے مزید پڑھیں
ایبٹ آباد: ایوبیہ چیئر لفٹ کو عوام کیلئے خطرناک قرار دیتے ہوئے بند کر دیا گیا ہے۔ ڈائریکٹر جنرل گلیات نے کہا ہے کہ انٹرنیشنل کمپنی کی رپورٹ پر چیئر لفٹ بند کی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایوبیہ مزید پڑھیں
کراچی سے اسکردو کیلئے روانہ ہونے والی پی آئی اے کی پرواز کو موسم کی خرابی کی وجہ سے اسلام آباد میں اتار لیا گیا ہے۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی پرواز پی کے 455 کراچی مزید پڑھیں
آسٹریلیا نے کورونا وائرس کی وجہ سے 18 ماہ سے عائد سفری پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق آسٹریلوی وزیراعظم اسکاٹ موریسن کا کہنا ہے کہ 80 فیصد لوگوں کو مزید پڑھیں
وزیراطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ الحمد اللہ اس وقت تک جو بارش ہوئی ہے اس میں معاملات کنٹرول میں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراطلاعات سندھ سعید غنی نے ڈسٹرکٹ ایسٹ کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا جہاں مزید پڑھیں
وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم بڑھانے سے حکومت کو 2ارب روپے کا نقصان ہوا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں عالمی سطح مزید پڑھیں
محمودہ خلیل الرحمان 95 برس کی عمر میں کراچی میں انتقال کر گئیں۔ مسز محمودہ خلیل ، میر شکیل الرحمان کی والدہ اور میر ابراہیم رحمان کی دادی تھیں۔ مرحومہ کی نماز جنازہ آج کراچی میں بعد نمازِ جمعہ ادا مزید پڑھیں
برطانیہ میں ٹرک ڈرائیوروں کی کمی کے باعث ادویات کی ترسیل متاثر ہونے لگی ۔ غیرملکی خبررساں ادارے مطابق برطانیہ میںٹرک ڈرائیوروں کی کمی سے پہلے صرف پیٹرول کی قلت پیدا ہوئی تھی لیکن اب ادویات کی ترسیل بھی متاثر مزید پڑھیں