صدرِ مملکت عارف علوی نے کامیڈی کنگ عمر شریف کی وفات پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ عمر شریف نے کامیڈی کی دنیا میں منفرد مقام بنایا۔ عارف علوی نے کہا کہ عمر شریف منفرد حس مزاح کے مالک مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان نے کامیڈی کے بے تاج بادشاہ عمر شریف کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ فنون لطیفہ میں منفرد مقام رکھتے تھے۔ وزیر اعظم عمران خان کا معروف اداکار عمر مزید پڑھیں
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے علاقے بھارا کہو میں گاڑی گہری کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں ایک مرد اور 6 خواتین سمیت ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے مزید پڑھیں
گورنرسندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ فخر پاکستان عمر شریف ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہیں گے۔ لیجنڈری اداکار عمر شریف کے انتقال پر گورنرسندھ عمران اسماعیل نے اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمر شریف کے انتقال مزید پڑھیں
پیپلزپارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمر شریف کا انتقال باعثِ صدمہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے عمر شریف کے انتقال پر دکھ و افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں
کامیڈی کے بے تاج بادشاہ عمر شریف کے انتقال پر سیاسی شخصیات کا اظہار افسوس ، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے عمر شریف کے انتقال پر سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت کی ہے ۔ انھوں نے کہا مزید پڑھیں
بحیرہ عرب میں بننے والے سمندری طوفان شاہین کے زیرِ اثر بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں تیز ہوا کے ساتھ وقفے وقفے سے بارش جاری رہی ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے ساحلی علاقے بدستور بحیرہ عرب میں موجود مزید پڑھیں
روس میں1917 میں بالشویک انقلاب کی جانب سے رومانوف کی بادشاہت کا تختہ الٹنے کے بعد پہلی شاہی شادی منعقد ہوئی اور اس پرتعیش تقریب میں شرکت کے لیے یورپ پھر سے مختلف شخصیات روس کے شہر سینٹ پیٹرز برگ مزید پڑھیں
شہرقائد میں ہوئی حالیہ بارشوں کے باعث سٹی کورٹ سے بارش کا پانی تاحال نہیں نکالا جا سکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عدالت کے داخلے راستے پر پانی موجود ہے جس کے باعث وکلاء اور سائلین کو کافی مشکلات کا مزید پڑھیں
تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید قانون نافذ کرنے والے اداروں کے مراکز کا دورہ کریں گے اور سندھ میں مزید پڑھیں