امین الحق کا شاہ محمود قریشی سے رابطہ؛ عمرشریف کی میت پاکستان لانے پر مشاورت

پاکستان کے معروف اداکارعمرشریف کی میت جلد از جلد وطن واپس لانے پرمشاورت جاری ہے۔ وفاقی وزیر سید امین الحق نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔ وزیر خارجہ نے عمر شریف کی میت کو وطن مزید پڑھیں

عمر شریف کی تدفین کے انتظامات عبداللّٰہ شاہ غازی قبرستان میں کیے جارہے ہیں، مرتضیٰ وہاب

ایڈمنسٹریٹر کراچی اور سندھ حکومت کے ترجمان و مشیر قانون سندھ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب عمر شریف کی رہائشگاہ پہنچے جہاں انہوں نے بتایا کہ عمر شریف کی خواہش کے مطابق ان کی تدفین کے انتظامات عبداللّٰہ شاہ غازی قبرستان میں مزید پڑھیں

پنڈورا پیپرز؛ پاکستان سمیت دنیا کی نامور شخصیات کے مالی امور کا نیا سکینڈل سامنے آگیا

لاہور:پاناما کے بعد ایک اورسکینڈل سامنےآگیا ہے۔ پاناما کی طرز پر پاکستان سمیت دنیا کی نامور شخصیات کے مالی امور کا نیا پنڈورا باکس کھلنے کو تیار ہے۔ صحافیوں کی بین الاقوامی تنظیم آئی سی آئی جے کی  ’’پنڈورا پیپرز مزید پڑھیں

سابق امریکی صدر ٹرمپ ٹوئٹر اکاؤنٹ بحال کرانے کیلئے عدالت پہنچ گئے

سابق امریکی صدر ٹرمپ نے اپنا ٹوئٹر اکاؤنٹ بحال کرانے کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی فیڈرل جج کو درخواست دی ہے جس میں ٹوئٹر اکاؤنٹ بحال مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں فوجی گاڑی پر دہشت گردوں کا حملہ ،5 جوان شہید

شمالی وزیرستان میں  دہشت گردوں نے  سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر حملہ کیا ہے جس سےپانچ جوان شہید ہو گئے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے سپن وام میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی گشت پر مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات میں ریسکیو ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 4 افراد جاں بحق

متحدہ عرب امارات میں ریسکیو ہیلی کاپٹر امدادی کاموں کے دوران گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 4افراد جاں بحق ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات پولیس کے ریسکیو ادارے کا ہیلی کاپٹر مزید پڑھیں

کامیڈی کے بے تاج بادشاہ عمر شریف کی تدفین کب ہوگی؟ اہلخانہ نے بتادیا

کراچی :کنگ آف کامیڈی عمر شریف کی تدفین سے متعلق اہلخانہ نے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ اتوار کی چھُٹی کے باعث کاغذات مکمل کرنے میں دشوار ی پیش آ رہی ہے ،میت کراچی پہنچنے کے بعد ہی تدفین کا مزید پڑھیں

ٹی ٹی پی سے مذاکرات: جو ہتھیار ڈال دے اس سے لڑنا جائز نہیں، وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے ساتھ مذاکرات کے حوالے سے کہنا ہے کہ جو ہتھیار ڈال دے اس سے لڑنا جائز نہیں ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید کا مزید پڑھیں