عامر لیاقت نے قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے انتخابی ٹکٹ پر منتخب ہونے والے ایم این اے عامرلیاقت نے قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا ۔ عامرلیاقت نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر اپنے ٹویٹ میں مستعفی ہونے کی مزید پڑھیں

پنڈورا لیکس؛ امیرجماعت اسلامی نے حکومت سے وزراء کو عہدوں سے ہٹانےکا مطالبہ کردیا

امیرجماعت اسلامی سراج الحق نے حکومت سے وزراء اور مشیروں کو عہدوں سے ہٹانےکا مطالبہ کیا ہے۔ ‏تفصیلات کے مطابق امیرجماعت اسلامی سراج الحق  نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ جن حکومتی وزراء اور مشیران کےنام پنڈورا پیپرز میں مزید پڑھیں

وزیر خزانہ شوکت ترین کا پنڈورا پیپرز الزامات پر کارروائی کا فیصلہ

وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ مجھ پر جو الزام لگا ہے اس پر کارروائی کروں گا۔ وزیر خزانہ شوکت ترین نے پنڈورا باکس کھلنے کے بعد اپنے ردعمل میں کہا کہ کمپنیوں سے متعلق فیڈرل بورڈ آف ریونیو مزید پڑھیں

پی آئی بی کالونی میں ہوٹل پر فائرنگ، پولیس اہلکار سمیت 2 افراد جاں بحق

شہر قائد کے علاقے پی آئی بی کالونی میں فائرنگ کے باعث دو افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ جاں بحق ہونے والوں میں ایک پولیس اہلکار بھی شامل ہے۔ فائرنگ پی آئی بی کالونی میں واقع ہوٹل پر کی مزید پڑھیں

شرجیل میمن اور علی ڈار، زرداری اور نواز شریف کے پیسوں کے پہریدار ہیں، فواد چودھری

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ شرجیل میمن اور اسحاق ڈار کے بیٹے علی ڈار کی اپنی کوئی حیثیت نہیں ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ پر جاری کردہ اپنے بیان میں انہوں نے مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان نے پنڈورا لیکس کی تحقیقات کا اعلان کردیا

وزیر اعظم عمران خان نے  انٹرنیشنل کنسورشیم آف انویسٹی گیٹو جرنلسٹس (آئی سی آئی جے) کی جانب سے جاری پنڈورا پیپرز کا خیرمقدم کیا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے جاری پیغام میں عمران خان نے کہا کہ پنڈورا پیپرز مزید پڑھیں

پنڈورا باکس کھل گیا،700 سے زائد پاکستانی بھی شامل

پاناما پیپرز کے بعد “پنڈورا پیپرز” نے تہلکہ مچادیا۔ پاکستان سمیت بین الاقوامی شخصیات کے کہاں کہاں ہیں دھندے ہیں؟  کس کے پاس ہے کتنا کالا دھن ہے ؟؟  آئی سی آئی جے نے تفصیلات جاری کردیں۔سینکڑوں پاکستانی شخصیات بھی شامل مزید پڑھیں

کچھ غلط نہیں کیا، نہ ہی آف شور کمپنیوں کے اکاونٹس کھلے ہیں، شوکت ترین

وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا کہ میرے پاس دستاویزی ثبوت موجود ہیں اور کچھ غلط کیا نہ آف شور کمپنیوں کے اکاونٹس کھلے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شوکت ترین نے کہا کہ کمپنیاں اس وقت کھلیں مزید پڑھیں

حکومت پنڈورا لیکس سے توجہ ہٹانے کیلئے بڑا سکینڈل سامنے لاسکتی ہے: رحمن ملک

سابق وزیر داخلہ سینیٹر رحمن ملک نے ٹی ٹی پی اور بلوچوں کے ساتھ مذاکرات پروزیر اعظم عمران خان کے ابتدائی قدم کو درست قرار دے دیا کہا پارلیمنٹ کو اعتماد میں لئے بغیر اور واضح ٹی اوآرز کے بغیر مزید پڑھیں