گرین لائن بسوں میں لندن میٹرو سے زیادہ سہولیات ہیں، گورنر سندھ

گورنرسندھ عمران اسماعیل نے گرین لائن بس سروس فعال ہونے کی ایک اور تاریخ دے ڈالی۔ گورنر سندھ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کے ہمراہ گرین لائن بس میں بیٹھ کر حیدری مزید پڑھیں

نیدرلینڈز کی پاکستان کو سالڈ ویسٹ سے بجلی بنانے کے منصوبوں میں تعاون کی پیشکش

نیدرلینڈز نے پاکستان کو سالڈ ویسٹ سے بجلی بنانے کے منصوبوں پر تعاون کی پیشکش کردی ہے اور وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے اس پیشکش کا خیرمقدم کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیدرلینڈز کے سفیر ووٹر پلامپ نے وفاقی مزید پڑھیں

طالبان کا کابل میں آپریشن، داعش کے ٹھکانے تباہ، 3 جنگجو ہلاک

امارت اسلامی نے آپریشن کرکے شدت پسند تنظیم داعش خراساں کے خفیہ ٹھکانے کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 3 داعش جنگجوؤں کو ہلاک کردیا گیا۔ افغان میڈیا رپورٹس کے مطابق طالبان نے کابل کے شمال میں پولیس ڈسٹرکٹ مزید پڑھیں

ایران کی جانب سےپاکستانی طلبہ اور کاروباری ویزا رکھنے والے سفری پابندی ہٹالی گئیں

ایرانی حکام کی جانب سے کاروباری اور اسٹوڈنٹ ویزا کے حامل پاکستانی شہریوں سے سفری پابندی ہٹانے کے بعد امیگریشن کلیئرنس کی شروعات کرتے ہوئے متعدد افراد کو تفتان کے ذریعے ملک میں داخل ہونے کی اجازت دے دی گئی۔ مزید پڑھیں

فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے میٹرک کے نتائج کا اعلان کر دیا

فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے میٹرک کے سالانہ امتحانات 2021 کے نتائج کا اعلان کر دیا۔ سائنس گروپ میں محمد صارم حسین نے 1098 نمبرز لیکر پہلی پوزیشن حاصل کی، رابعہ سرفراز اور زویا احمد نے بھی مزید پڑھیں

سمندر کو آلودگی سے بچانے کے لیے ملبے کا میلہ تہوار کا انعقاد

انڈونیشیا کے مغربی سولاویسی میں سمندری ملبے کا میلہ مقامی کمیونٹی کی جانب سے ساحل سمندر کو پلاسٹک آلودگی سے بچانے کی مہم کے طور پر منعقد کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اس تہوار کا مقصد ساحل سمند ر کو مزید پڑھیں

قرض کی عدم ادائیگی پر افغانستان بجلی سے محروم ہوسکتا ہے: امریکی اخبار

امریکی اخبار ’وال اسٹریٹ جرنل‘ نے افغانستان میں واقع بجلی گھر ‘دا افغانستان بریشنا شرکت’ (DABS) کے عہدیداروں کا حوالہ دیتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ اگر وسط ایشیائی ممالک کو افغانستان کی جانب سے رقم کی ادائیگی نہ کی مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کا سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ، ایک سپاہی شہید

شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں نے سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) نے بیان جاری کیا ہے کہ حملہ شمالی وزیرستان کے علاقے گھڑیوم میں کیا گیا۔ شمالی وزیرستان میں مزید پڑھیں