لاہورائیرپورٹ پر رات سے پھنسے استنبول جانے والے مسافر احتجاج پر ہوٹل منتقل

لاہورائیرپورٹ پر رات سے پھنسے غیرملکی ائیر لائن کی پرواز کے مسافروں کو احتجاج پر ہوٹل منتقل کردیا گیا۔ گزشتہ روز غیرملکی ائیرلائن کی پرواز 350 کے قریب مسافروں کو لے کر لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے استنبول مزید پڑھیں

کمانڈر رائل سعودی نیول فورسز کی بحری سیکیورٹی اور استحکام سےمتعلق پاک بحریہ کی کاوشوں کی تعریف

اسلام آباد : کمانڈررائل سعودی نیول فورسز نے سربراہ پاک بحریہ سےملاقات میں بحری سیکیورٹی ،استحکام سےمتعلق پاک بحریہ کی کاوشوں کوسراہا۔ تفصیلات کے مطابق پاک بحریہ کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ کمانڈررائل سعودی مزید پڑھیں

بھارتی فوج کی ہرزہ سرائی داخلی مسائل سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پروپیگنڈا بھارتی فوج کی بوکھلاہٹ کو ظاہر کرتا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف کی زیر صدارت کورکمانڈرز کانفرنس ہوئی جس میں خطے کی تیزی مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کی منظوری سےنئی حلقہ بندیوں پرانتخابات ہوں گے

وفاقی وزیر اطلاعت فواد چوہدری کہتے ہیں اپوزیشن سےانتخابی اصلاحات پربات چیت کی کوشش کی۔اپوزیشن انتخابی اصلاحات پربات کرنےکوتیارنہیں۔ وفاقی وزیراطلاعات فوادچوہدری نے کابینہ اجلاس کے بعد بریفنگ دیتے ہوئے کہا کابینہ اجلاس میں مردم شماری کے طریقہ کارپرغورہوا۔مردم شماری مزید پڑھیں

شہبازشریف نیب کے ملزم ہیں،ان سے پوچھ کر اگلا چیئرمین نیب نہیں لگایا جاسکتا، فواد چوہدری

وزیر اطلاعات فواد چودھری نےکہا کہ شہباز شریف نیب ملزم ہیں،اپوزیشن اپنا لیڈر بدلتی،مذاکرات کرلیتے، اپوزیشن کے پاس کرپشن سے پاک کوئی شخص نہیں جسے قائد بناسکے۔ کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا سے گفت گوکرتے ہوئے فواد چودھری نے کہا کہ چیئرمین مزید پڑھیں

افغانستان میں طالبان کے خوف سے 100 موسیقار ملک چھوڑ کر چلے گئے

افغانستان نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف میوزک کے بانی احمد سرمست نے کہا ہے کہ طالبان کے کریک ڈاؤن کے خوف کی وجہ سے 100 سے زائد موسیقار افغانستان چھوڑ گئے۔ آسٹریلیا میں مقیم افغانستان نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف میوزک کے مزید پڑھیں

ایون فیلڈ ریفرنس فیصلہ کالعدم قرار دینے کے لیے مریم نواز کی متفرق درخواست دائر

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کے لیے متفرق درخواست دائر کردی ہے۔ مریم نواز نے عرفان قادر ایڈووکیٹ کے ذریعے ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ کالعدم قرار دینے مزید پڑھیں

افغانستان میں پاسپورٹ سروسز بحال، نیا پاسپورٹ کس نام سے جاری ہوگا؟

کابل: افغان وزارت داخلہ نے پاسپورٹ ڈپارٹمنٹ کے آپریشنز کی بحالی کا اعلان کردیا۔ افغان میڈیا کے مطابق ترجمان وزارت داخلہ کی جانب سے منگل کے روز آپریشنز کی بحالی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پہلے مرحلے میں 25 مزید پڑھیں

کراچی میں اینٹی وائلنٹ کرائم سیل کی کارروائی، اغواء برائے تاوان کا ملزم گرفتار

کراچی میں اینٹی وائلنٹ کرائم سیل نے کارروائی کی ہے جس میں اغواء برائے تاوان کے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اینٹی وائلنٹ کرائم سیل نے کارروائی کے دوران اغواء کیے گئے بچے کو بازیاب کرالیا ہے۔ مزید پڑھیں