سکھر:کوٹ لالو کے قریب ریلوے ٹریک پر دھماکا، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

سکھرمیں کوٹ لالو کے قریب ریلوے ٹریک پر دھماکے کے نتیجے میں ٹریک ٹوٹ گیا جبکہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ایس پی ریلوے کے مطابق سکھر میں کوٹ لالو کے قریب ریلوے ٹریک پر دھماکا ہوا ہے، دھماکے کے مزید پڑھیں

موٹر سائیکل سوار ہوجائیں ہوشیار؛ ہیلمٹ کیساتھ ایک اور پابندی کا سامنا کرنا ہوگا

حکومت نے موٹر وہیکل کے قانون میں ترمیم کر دی جس کے بعد اب کراچی سمیت پورے سندھ میں موٹر سائیکل سواروں کو ہیلمٹ کے ساتھ ساتھ دونوں سائیڈ شیشے لگانے کی پابندی کرنا ہو گی۔ وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی مزید پڑھیں

حکومت کا تمام بڑی اسپورٹس فیڈریشنز کے مالی معاملات کے آڈٹ کا فیصلہ

پاکستان نے پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن (پی او اے)  سمیت ملک کی تمام بڑی اسپورٹس فیڈریشنز کے مالی معاملات کے آڈٹ کا فیصلہ کرلیا ہے۔ وزارت بین الصوبائی رابطہ نے اس سلسلے میں پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن سے تمام تفصیلات طلب مزید پڑھیں

پمز میں ڈاکٹرز نے زخمی پولیس اہلکاروں کا علاج کرنے سے انکار کردیا

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) اسپتال میں پمز میں ڈاکٹرز نے زخمی پولیس اہلکاروں کا علاج کرنے سے انکارکردیا۔ پاکستان میڈیکل کمیشن کے سامنے نیشنل لائسنسنگ ایگزام امتحان کے خلاف احتجاج کرنے والے ڈاکٹرز مزید پڑھیں

بھارتی نمائندوں کو کلبھوشن کیساتھ اکیلے کمرے میں چھوڑنا ممکن نہیں، اٹارنی جنرل

اسلام آباد ہائیکورٹ میں بھارتی جاسوس کلبھوشن جادیو کو وکیل فراہم کرنے کیلئے وزارت قانون کی درخواست پر دلائل دیتے ہوئے اٹارنی جنرل خالد جاوید خان نے کہا کہ بھارت چاہتا ہے قونصلررسائی کے نام پر ان کے نمائندے اکیلے مزید پڑھیں