صدر مملکت نے جسٹس (ر)جاوید اقبال کو نئے چیئرمین نیب کی تعیناتی تک توسیع دے دی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی احتساب دوسرا ترمیمی آرڈیننس 2021 جاری کر دیا۔ آرڈیننس کے تحت چیئرمین نیب جسٹس (ر)جاوید اقبال کو نئے چیئرمین نیب کی تعیناتی تک توسیع دے دی گئی۔ آرڈیننس کے تحت مصدر مملکت جتنی مزید پڑھیں

فیاض الحسن چوہان کو ترجمان پنجاب حکومت کے عہدے سے ہٹادیا گیا

فیاض الحسن چوہان کو ترجمان پنجاب حکومت کے عہدے سے فارغ کردیا گیا ہے اور نئے ترجمان حسان خاور ہوں گے۔  پنجاب حکومت کے ترجمان فیاض الحسن چوہان کو ان کے عہدے سے ہٹادیا گیا۔ جس کے بعد صحافیوں کے مزید پڑھیں

وزیر اعظم اور آرمی چیف کی ملاقات، ملکی سیکورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

وزیر اعظم عمران خان اور پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کے درمیان اہم ملاقات ہوئی۔ وزیر اعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی باہمی ملاقات میں ملک کی سلامتی سے متعلق امور پر مزید پڑھیں

ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کور کمانڈر پشاور تعینات

راولپنڈی :ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کوکور کمانڈر پشاور تعینات کردیاگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر تقرریاں وتبادلے کئے گئے ہیں،موجودہ ڈی جی آئی مزید پڑھیں

پاناما کیس نواز شریف کی کرپشن کی داستان ہے، شہباز گل

معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے مریم نواز کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پاناما نااہل و مفرور بڑے میاں کی کرپشن کی داستان ہے۔ شہباز گِل کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ نے پاناما کیس کا مزید پڑھیں

پارکنگ کے نام پر کراچی کے شہریوں سے بھتہ خوری بند کی جائے: سندھ ہائیکورٹ

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے شہر قائد میں چارڈ پارکنگ کے نام پر عوام سے بھتہ خوری فوری طور پر بند کرنے کا حکم دے دیا۔ کراچی میں جگہ جگہ قائم چارڈ پارکنگ کے حوالے سے کیس کی سماعت سندھ ہائیکورٹ مزید پڑھیں

سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو بیرون ملک جانے سے روکا گیا لیکن کیوں؟

اسلام آباد:پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماء اور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل )میں نام ہونے کے باعث بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا۔ سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر یوسف رضا گیلانی کو اسلام مزید پڑھیں

سی پیک کے حوالے سے غلط خبروں پر وفاقی وزیر اسد عمر کی وضاحت

وفاقی وزیر برائے ترقی، منصوبہ بندی وخصوصی اصلاحات اسد عمر نے کہا ہے کہ سی پیک کے حوالے سے غلط خبریں پھیلائی جاتی ہیں تاکہ غلط تاثر پھیلے۔ بیرونی قرضوں میں سے74فیصد قرضہ مغربی دنیا یا عالمی مالیاتی اداروں سے مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ کی نیب آرڈیننس میں ترامیم کی منظوری

وفاقی کابینہ نے قومی احتساب بیورو (نیب) کے آرڈیننس میں ترامیم کی منظوری دے دی۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ وفاقی کابینہ نے سرکولیشن سمری کے ذریعے نیب آرڈیننس میں ترامیم کی منظوری دی ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ مزید پڑھیں

آریان کی گرفتاری کے وقت کروز شپ پر نامور بالی وڈ اداکار کی بیٹی کی بھی موجودگی کا انکشاف

بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کی گرفتاری کے وقت کروز شپ پر ایک اور نامور اداکار کی بیٹی کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔ گزشتہ دنوں بھارتی ایجنسی نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) نے مزید پڑھیں