ٹوکیو اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے

جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو اور اس کے گردونواح میں زلزلہ کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ ٹوکیو سے جاپانی محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 6.1 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری مزید پڑھیں

وزیر اعظم کا ارکان اسمبلی کو مہنگائی کے اسباب اور حقائق سے عوام کو آگاہ کرنے کا حکم

 وزیر اعظم کی زیر صدارت تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس ختم ہوگیا۔ عیدمیلادالبنی ﷺ، مہنگائی پارٹی امور، بلدیاتی انتخابات ،الیکٹرونک ووٹنگ مشین اور اوورسیز کے ووٹ پر بحث ہوئی ۔اجلاس میں افغانستان کی صورتحال پر بھی کور کمیٹی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ کا کرکٹ میچز کی وجہ سے ٹریفک بلاک نہ کرنےکا حکم

لاہور ہائی کورٹ نے کرکٹ میچز کی وجہ سے ٹریفک بلاک کرنے کے معاملے پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور پولیس حکام کو کل طلب کر لیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے شیراز ذکاء ایڈووکیٹ مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور نے مہنگائی کا مقابلہ کرنے کیلئے عوام کو انوکھا مشورہ

وفاقی وزیر برائے امور کشمیر علی امین گنڈاپور نے مہنگائی کا مقابلہ کرنےکے لیے عوام کو ایک مفید مشورہ دیا ہے۔ علی امین گنڈا پور نے گذشتہ روز آزاد کشمیر میں ایک جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے مزید پڑھیں

این سی او سی کا پیر سے 100 فیصد حاضری کے ساتھ اسکول کھولنےکا اعلان

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) نے 11 اکتوبر سے اسکول مکمل طور پر کھولنےکا اعلان کردیا۔ اسلام آباد میں نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ اسد عمر کی سربراہی میں این سی او سی کا اجلاس مزید پڑھیں

ویکسین نہ لگوانے والی خاتون ریسٹورنٹ عملے پربرہم

سوشل میڈیا پرایک ویڈیو زیرگردش ہے جس میں کراچی کے ایک ریسٹورنٹ میں خاتون کو عملے پر چیختے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے، عملے کے رکن کی جانب سے کرونا ویکسینیشن کا کارڈ دکھانے کا کہنے پرخاتون انہیں دھمکیاں دے رہی مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد کی ملاقات

ملاقات میں‌ باہمی دلچسپی کے امور،سیاسی صورتحال اورراولپنڈی کے ترقیاتی پراجیکٹس پرتبادلہ خیال کیا گیا. عثمان بزدار اورشیخ رشید کا بلوچستان میں زلزلے سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس اور دونوں رہنماؤں کی جانب سے زلزلہ متاثرین مزید پڑھیں

ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کا وزیراعظم عمران خان کو پینڈورا پیپرز سے متعلق خط

ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل  نے وزیراعظم عمران خان کو پینڈورا لیکس سے متعلق خط لکھ  دیا۔ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل  کی جانب سے لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ  لیکس میں 700 پاکستانیوں کے نام آئے، 2016میں پانامہ پیپرزمیں 4500پاکستانیوں کے نام مزید پڑھیں