کراچی سمیت سندھ بھر میں موسمِ سرما سے قبل گیس کی قلت کا بہانہ بنا کر سوئی سدرن گیس کمپنی نے اچانک 3 دن سی این جی بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق کراچی مزید پڑھیں
مظفرآباد:8اکتوبر 2005کے قیامت خیز زلزلے کو 16برس بیت گئے،پاکستانی قوم اس سلسلے میں آج اپنے پیاروں کی 16ویں برسی آج منارہی ہے۔ خوفناک زلزلہ آج بھی ذہنوں میں تازہ ہے ، زلزلے نے لمحوں میں بستیاں زمین بوس کردیں تھیں۔ مزید پڑھیں
اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے ٹماٹر اور پیاز کی برآمد پر پابندی لگانےکا اختیار وزیر خزانہ کو دے دیا ۔ وزیر خزانہ شوکت ترین کی سربراہی میں اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں ای سی سی مزید پڑھیں
جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے مطالبہ کیا ہے کہ چھوٹے چھوٹے مدارس کو ہراساں کرنے کا سلسلہ بند کیا جائے۔ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جمعیت علما مزید پڑھیں
ملتان کی کاٹن فیکٹری میں لگی آگ پر بارہ گھنٹے بعد بھی قابو نہیں پایا جاسکا ہے۔ رپورٹس کے مطابق فائربریگیڈ کی 10 گاڑیاں کپاس کی گانٹھوں میں لگی آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ فیکٹری کی دیواریں توڑ کر آگ مزید پڑھیں
اسلام آباد :وزیر اعظم عمران خان نے وزیر خزانہ شوکت ترین کو مشیر خزانہ بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ 10 اکتوبر کو شوکت ترین سے وفاقی وزیر کا عہدہ واپس وزیر اعظم کے پاس چلا جائے گا۔ وزیر اعظم آئین مزید پڑھیں
امریکی نائب وزیر خارجہ وینڈی شرمن پاکستان پہنچ گئیں، امریکی نائب وزیر خارجہ وفد کے ہمراہ خصوصی طیارے پر اسلام آباد پہنچیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی نائب وزیر خارجہ کی آمد پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات تھے۔ ذرائع مزید پڑھیں
فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی(ایف آئی اے) نے بہادرآباد میں غیر قانونی ٹریول ایجنسی پر چھاپہ مارکر دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کی جانب سے غیر قانونی ٹریول ایجنسیوں کے مزید پڑھیں
اردن میں دلہن کے ماسک نہ پہننے پر دلہا نےنکاح کےفوراً بعد ہی اسے طلاق دے دی۔ عرب میڈیا کے مطابق یہ واقعہ اردن میں پیش آیا جہاں ایک نکاح کی تقریب کے دوران ماسک نہ پہننے پر دلہا اور مزید پڑھیں
امریکی ریاست الاباما کے شہر برمنگھم میں شدید بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔ جبکہ ایک بچہ ہلاک ہوگیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق کئی علاقوں میں پانی جمع ہونے سے گھروں اور گاڑیوں میں لوگ پھنس گئے اور مزید پڑھیں