معاشی ترقی پر عالمی بینک کا تخمینہ غیر حقیقی ہے، وزارت خزانہ

وزارت خزانہ نے معاشی ترقی کے بارے میں عالمی بینک کے تخمینے کو  غیر حقیقی قرار دے دیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہےکہ عالمی بینک کا موجودہ مالی سال معاشی شرح نمو 3.4 فیصد مزید پڑھیں

پاکستان کی حکومت اور عوام افغان بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار احمد نے کہا ہے کہ پاکستان کی حکومت اور عوام افغان بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان کے صوبہ قندوز میں مسجد پر دہشتگرد حملہ ہوا جس پر ترجمان دفتر خارجہ عاصم مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان آج شہباز شریف سے ملاقات کریں گے

سربراہ پی ڈی ایم  مولانا فضل الرحمان  آج اپوزیشن لیڈر  اور قائد حزب اختلاف میاں محمد شہباز شریف سے ملاقات کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحمان آج میاں شہباز شریف  کی بیمار پرسی کریں گے اور  11 اکتوبر مزید پڑھیں

ورلڈ بریسٹ کینسر ڈے پر شہر قائد گلابی رنگ کی لائٹوں سے سج گیا

ورلڈ بریسٹ کینسر ڈے پر شہر قائد گلابی رنگ کی لائٹوں سے سج گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مزار قائد میں ورلڈ بریسٹ کینسر دن کے حوالے سے تقریب منعقد کی گئی جس میں شوکت خانم کے چیف ایگزیکٹو ڈاکٹر مزید پڑھیں

عائشہ اکرم کے الزامات، ٹک ٹاکر ساتھی ریمبو گرفتار

مینارِ پاکستان کے گریٹر اقبال میں دست درازی کا شکار ہونے والی ٹک ٹاکر خاتون عائشہ اکرم کے ساتھی ریمبو کو گرفتار کرلیا گیا۔ ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) انویسٹی گیشن شارق جمال کے مطابق متاثرہ خاتون نے واقعے مزید پڑھیں

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے افٹر شاک جاری ہے۔ سبی اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلے کا مرکز سبی سے82 کلو میٹر شمال مشرق میں تھا۔ زلزلے کی شدت3.2 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ بلوچستان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کیے جانیکا امکان

وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کے خلاف تحریک عدم اعتماد آئندہ 24 گھنٹوں میں پیش کیے جانے کا امکان ہے۔ یہ بات انتہائی ذمہ دار ذرائع نے بتائی ہے۔ اس ضمن میں ذمہ دار ذرائع سے بتایا ہے کہ بلوچستان عوامی مزید پڑھیں

تین منزلہ بلڈنگ اچانک زمین بوس، ویڈیو وائرل

بھارتی شہر بنگلورو میں 3 منزلہ منزلہ اچانک زمین بوس ہوگئی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ کستوری نامی علاقے میں پیش آیا جہاں تین منزلہ بلڈنگ اچانک گرپڑی۔ مزید پڑھیں

گورنربلوچستان نے تین صوبائی وزرا کے استعفے منظور کر لیے

گورنر بلوچستان ظہور احمد آغا نے تین صوبائی وزرا کے استعفے منظور کر لیے ہیں۔ صوبائی حکومت سے ناراض تین کابینہ اراکین نے اپنے استعفے آئین و قانون کے مطابق گورنر کو بھیجے تھے۔ صوبائی وزارتوں سے مستعفی ہونے والے مزید پڑھیں