ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو پھیپھڑوں میں تکلیف کے باعث اسپتال منتقل کیا گیا تھا تاہم وہ جانبر نہ ہو سکے اور خالق حقیقی سے جا ملے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو صبح 6 بجے کے قریب مزید پڑھیں
وزیراطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ اپنی ایک پلیٹ حلوے کے لیے دیگ کیوں الٹانا چاہتے ہیں، شہباز شریف اور مولانا فضل الرحمان مل کر انجمن متاثرین بنا لیں۔ شہبازشریف اورمولانافضل الرحمان کی پریس کانفرنس پرردعمل دیتے ہوئے فواد مزید پڑھیں
کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ سعد رضوی کی رہائی کے احکامات جاری کردیے گئے۔ ڈپٹی کمشنر لاہور نے عدالتی فیصلے کی روشی میں سعد رضوی کی رہائی کے احکامات جاری کیے۔ پنجاب حکومت نے سعد رضوی مزید پڑھیں
بلوچستان کے ضلع آواران میں سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان جھڑپ میں 4 دہشتگرد مارے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آواران میں سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے مابین فائرنگ کا تبادلہ ہوا ، اس دوران چار دہشتگرد ہلاک مزید پڑھیں
پاکستان ریلویز نے موسم سرما کیلئے ٹرینوں کا نیا ٹائم ٹیبل جاری کردیا ہے، جو 15 اکتوبر سے نافذ العمل ہوگا۔ ریلویز کی پریس ریلیز میں دیئے گئے نئے ٹائم ٹیبل کے مطابق ملت ایکسپریس (17 اپ/18 ڈاؤن) کو جہانیاں مزید پڑھیں
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اور جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے مسلم لیگ (ن) کے صدر و قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف سے ملاقات کی۔ مولانا فضل الرحمان لاہور میں شہباز شریف مزید پڑھیں
سندھ ہائی کورٹ نے فائیوجی ٹیکنالوجی اور کورونا ویکسین کے خلاف درخواست مسترد کرتے ہوئے درخواست گزار پر 25 ہزار روپے جرمانہ عائدکردیا۔ سندھ ہائی کورٹ میں بسمہ نورین کی درخواست پر سماعت ہوئی، جو عدالت نے مسترد کردی، درخواست مزید پڑھیں
تھائی لینڈ میں سیلابی صورتحال کے باعث ایک غیر معمولی واقعہ پیش آیا جب پانی ریسٹورینٹ میں داخل ہوگیا۔ ساحل کے قریب ریسٹورینٹ پانی میں ڈوب گیا، لہریں آتی رہیں لیکن حیران کن طور پر لوگ خوفزدہ ہونے کے بجائے مزید پڑھیں
قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہبازشریف اور یو جے آئی کے سربراہ مولانافضل الرحمان یک زبان ہو گئے، کہتے ہیں کہ ملک ترقی کا واحد راستہ نئے انتخابات ہیں۔ جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان قائد حزب اختلاف مزید پڑھیں
افغانستان کے سابق وزیر دفاع عبدالرحیم وردک کے بیٹے داؤد وردک جو پہلے ہی میامی بیچ کے مہنگے ترین زیرورٹ میں 5.2 ملین ڈالر کے ایک یونٹ کے مالک ہیں، نے لاس ایجنلس میں 20.9 ملین ڈالر کی ایک عالیشان مزید پڑھیں